پیارے بچّو ! ہمارے پیارے نبی کا نام حضرت محمد صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہے ، آپ اللہ پاک کے سب سے پیارے اور آخری نبی ہیں۔قراٰن شریف میں ایک آیت ہے
پیارے بچّو ! جنّت بہت ہی پیاری جگہ ہے ، جو اللہ پاک نے صرف مسلمانوں کے لئے بنائی ہے ، کوئی کافر جنّت میں نہیں جائے گا۔ جنّت میں جانے کے بعد مسلمانوں کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔
آپ نے اوپر سے نیچے اور سیدھی سے اُلٹی طرف حروف ملا کر5 الفاظتلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں لفظ ” عید “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔
آپ نے اوپر سے نیچے اور سیدھی سے اُلٹی طرف حروف ملاکر 5 نام تلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں ” ربیع الاوّل “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔ اب یہ نام تلاش کیجئے
پیارے بچّو ! آپ نے اوپر سے نیچے اور سیدھی سے اُلٹی طرف حروف ملا کر5 الفاظ تلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں لفظ ” صفر “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔اب یہ الفاظ تلاش کیجئے:
پیارے بچّو! آپ نے اوپر سے نیچے، سیدھی سے اُلٹی طرف حروف ملاکر 5 نام تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ ” محرم “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔
مسلمان حج کرنے کیلئے مکۂ مکرمہ جاتے ہیں۔ ذُوالحجہ کی 10تاریخ کو مسلمان بقرعید مناتے ہیں اورقربانی بھی کرتے ہیں۔ قربانی کرنے کی 3تاریخیںہوتی ہیں ، ذُوالحجہ کی11 ، 10اور 12۔
پیارے بچّو! ہماری پیاری کتاب قراٰنِ پاک میں 30 پارے ہیں۔ اس میں 114سورتیں ہیں جن میں 86مکی اور28مدنی ہیں ، مطلب یہ کہ جو سورتیں مکے میں نازل ہوئیں
پیارے بچو!حضرت آدم علیہ السلام کو صَفِیُّ اللہ کہتے ہیں ، صَفِیُّ اللہ کا مطلب ہے اللہ کا چُنا ہوا۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خلیل اللہ کہتے ہیں