Quran kay haqooq

Quran kay haqooq

Date
Apr 25, 2016 2:55:06 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"قرآن مجید کے حقوق اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ کتاب اللہ کے بہت سے حقوق بھی ہیں۔ قرآن کا حق یہ ہے کہ اس کی تعظیم کی جائے، اس سے محبت کی جائے، اس کی تلاوت کی جائے، اسے سمجھا جائے، اس پر ایمان رکھا جائے، اس پر عمل کیا جائے اور اسے دوسروں تک پہنچایا جائے۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۰۴) "

Comments ( 1 )

Security Code
captcha

maqbool ahmed

Madani channeL ZINDA BAD, sada salamat rahain BAPA Hazrat ILAYAS QADRI SAHB