Tilawat e Quran kay liye achi awaz

Tilawat e Quran kay liye achi awaz

Date
Apr 11, 2016 9:48:43 AM
Category
Madani Pearls(Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

قرآن مجید کو نہایت اچھی آواز سے پڑھنا چاہیے اور اگر (پڑھنے والے کی) آواز اچھی نہ ہو تو اچھی آواز بنانے کی کوشش کرے۔ لَحن کے ساتھ پڑھنا کہ حروف میں کمی بیشی ہوجائے جیسے گانے والے کیا کرتے ہیں یہ ناجائز ہے، بلکہ پڑھنے میں قواعد ِتجوید کی رعایت کرے۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۸) بحوالہ(بہار شریعت، حصہ شانزدہم، ۳/۴۹۶)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha