eza denay per Allah ka farman

eza denay per Allah ka farman

Date
Jan 11, 2016 11:24:07 AM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850

Description

"اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ پارہ22 سُوْرَۃُ الْاَحْزَاب کی آیت57 میں اِرشادفرماتاہے: اِنَّ الَّذِیۡنَ یُؤْذُوۡنَ اللہَ وَ رَسُوۡلَہٗ لَعَنَہُمُ اللہُ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَۃِ وَ اَعَدَّ لَہُمْ عَذَابًا مُّہِیۡنًا ﴿۵۷﴾ ترجمۂ کنز الایمان:بیشک جو ایذا دیتے ہیں اللّٰہ اور اس کے رسول کو ان پر اللّٰہ کی لعنت ہے دنیا اور آخرت میں اور اللّٰہ نے ان کے کئے ذلّت کا عذاب تیار کر رکھا ہے۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha