Musalman zara ghor karain

Musalman zara ghor karain

Date
Apr 25, 2016 12:36:34 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

(مسلمان)ذرا غور کریں کہ قرآن مجید میں مسلمانوں کو نماز پڑھنے،رمضان کے روزے رکھنے اور زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم دیا گیا لیکن آج مسلمانوں کی اکثریت نمازوں سے دور ہے، فرض روزے نہ رکھنے کے مختلف حیلے بہانے تراش رہی ہے اور اپنے مال سے زکوٰۃ ادا کرنا ان پر بہت بھاری ہے۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۷۳)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha