ilm sekhna tamam dunia say behtar hai-media service

ilm sekhna tamam dunia say behtar hai-media service

Date
Jan 13, 2016 2:40:23 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 850

Description

"فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: علم کا ایک باب جسے آدمی سیکھتا ہے اس کے لئے دنیا ومافیہا(یعنی:دنیا اور جو کچھ اس میں ہے)سے بہتر ہے۔ (روضۃ العقلاء ونزہۃ الفضلاء لابن حبان،ص۴۰) زندگی بے حد مختصر ہے اورعلم کا سمندر بہت وسیع ہے لہذا اپنے فارغ اوقات اوراپنی راتوں کو غنیمت جانتے ہوئے ان سے فائدہ اٹھائیے اور ہاتھوں ہاتھ Media.dawateislami.netوزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha