ghina, izzat or momin ka dil

ghina, izzat or momin ka dil

Date
Jan 4, 2016 12:19:49 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

حضرتِ سیِّدُنامحمد بن علی باقر عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْغَافِر فرماتے ہیں: غنا اور عزت مومن کے دل میں گھومتے رہتے ہیں جب توکل والے مقام پر پہنچ جاتے ہیں تواسے اپنا ٹھکانا بنا لیتے ہیں۔ (اللہ والوں کی باتیں،ج3،ص261)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha