insaniyat ka tanazzul

insaniyat ka tanazzul

Date
Jan 6, 2016 2:44:46 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

حضرتِ سیِّدُنا ابومسلم خَولانی قُدِّسَ سِرُّہُ النُّوْرَانِی فرمایا کرتے تھے: پہلے کے لوگ ایسے پتے تھے کہ ان کے ساتھ کانٹے نہیں ہوتے تھے جبکہ اب لوگ ایسے کانٹے ہیں جن کے ساتھ کوئی پتا نہیں ہے۔(اللہ والوں کی باتیں،ج3،ص236)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha