Book Name:Jannat Mein Aaqa Ka Parosi

والے !(گناہ کرنے سے) باز آجا۔([1])

(2) شبِ جمعہ کا وظیفہ

فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم:جو شخص جمعہ والے دن فجر  کی نماز سے پہلے 3 مرتبہ ‌أَسْتَغْفِرُ ‌اللَّهَ ‌الَّذِي ‌لَا ‌إِلَهَ ‌إِلَّا هُوَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ پڑھے اُس کے گُنَاہ بخش دیئے جائیں گے اگرچہ سمندر کی جھاگ سے زیادہ ہوں۔([2])



[1]...کتاب النزول للدارقطنی، ذکر الروایۃ عن امیر المؤمنین علی...الخ، صفحہ:92، حدیث:3۔

[2]... معجم اوسط، جلد:5، صفحہ:392، حدیث:7717۔