• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • استقبال رمضان arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    استقبال رمضان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت ابوسعیدخُدْریرَضِیَ اللہُ  عَنْہُ  سے روایت ہے:ایک مرتبہ نبی رحمت شفیع امت صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ  وَسَلَّمَ نے یکُم رَمَضَان سے 20 رَمَضَان تک اِعتِکاف کرنے کے بعدارشادفرمایا: میں نے شبِ قدرکی تلاش کیلئے رَمَضَان کے پہلے عَشرہ کا اِعتِکاف کیا، پھردرمیانی عَشرہ کا اِعتِکاف کیا،پھرمجھے بتایاگیاکہ شبِ قَدرآخِری عَشرے میں ہے،لہٰذا تم میں سے جو شخص میرے ساتھ اِعتِکاف کرنا چاہے وہ کر لے ۔(  مسلم ص۵۹۴حدیث۱۱۶۷)

    پیارے اسلامی بھائیو!ہمیں بھی اگر ہر سال نہ سہی کم ازکم زندَگی میں ایک بار اِس ادائے مصطَفٰے کو ادا کرتے ہوئے پورے ماہِ رَمَضَانُ الْمُبَارَک  کا اِعتِکاف کرلینا چاہئے۔

    ویسے بھی مسجِد میں پڑارہنابَہُت بڑی سَعادَت ہے اور مُعتَکِف  کی توکیا ہی بات ہے کہ رضائے اِلٰہی پانے کیلئے اپنے آپ کوتمام مشاغِل سے فارِغ کرکے مسجِدمیں ڈیرے ڈال دیتا ہے۔فتاویٰ عالمگیری میں ہے:اِعتِکاف کی خوبیاں بالکل ہی ظاہِرہیں کیونکہ اس میں بندہ اللہپاک کی رِضا حاصل کرنے کیلئے کُلِّیَّۃً (یعنی  مُکَمَّل طور پر ) اپنے آپ کو اللہپاک کی عبادت میں مُنْہَمِک(مُنْ۔ہَ۔مِکْ) کر دیتا ہے اوراُن تمام مَشَاغِلِ دُنیا سے کَنارَہ کَش ہوجاتاہے جواللہپاک کے قُرب کی راہ میں حائل ہوتے ہیں اور  مُعتَکِف  کے تمام اوقات حَقِیْقَۃً یا حُکْمًا نَماز میں گزرتے ہیں۔(کیونکہ نَماز کا انتِظار کرنابھی نمازکی طرح ثواب رکھتا ہے) ، اِعتِکاف کا مقصودِ اصلی جماعت کے ساتھ نَماز کا انتِظار کرناہےاور مُعتَکِف  اُن(فِرِشتوں)  سے مُشابَہَت رکھتاہے جو اللہ پاک کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے،جوکچھ انہیں حُکم ملتاہے اسے بجا لاتے ہیں اوراُن کے ساتھ مُشابَہَت رکھتاہے جوشب و روز اللہ پاک کی تسبیح(پاکی)بیان کرتے رَہتے ہیں اور اس سے اُکتاتے نہیں ۔  (فتاوی عالمگیری ج۱ ص۲۱۲)

    حضرت عَطاء خُراسانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں:”  مُعتَکِف  کی مِثال اُس شخص کی سی ہے جو اللہ پاک کے درپر آپڑا ہواوریہ کہہ رہا ہو”اے رب کریم!جب تک تُو میر ی مغفرت نہیں فرما دےگامیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • درودشریف کی فضیلت
    • ماہِ رمضان کی پہلی رات
    • رمضان کی مبارک باد
    • ہر شب ساٹھ (60)ہزار کی بخش
    • روزہ و قرآن شفاعت کریں گے
    • بخشش کا بہانہ
    • آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ عبادت پر کمربستہ ہوجاتے
    • رزہ فرض ہونے کی وجہ
    • رزہ دار کا ایمان کتنا پختہ ہے!
    • سابقہ گناہوں کا کفارہ
    • روزہ کی جزاء
    • روزہ کا خصوصی اِنعام
    • سونا بھی عبادت ہے
    • اَعضَاء کا تسبیح کرنا
    • سونے کا دستر خوان
    • جنّتی پھل
    • بے حِساب اجر
    • جنّتی دروازہ
    • ایک روزہ چھوڑنے کا نقصان
    • ناک مٹی میں مل جائے!
    • اِعتِکاف کی بہاریں لُوٹیئے
    • سارے مہینے کا اِعتِکاف
    • اعتکاف کی سُنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami