• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • استقبال رمضان arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    استقبال رمضان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اعتکاف کی سُنتیں اور آداب

    پیارے اسلامی بھائیو!آئیے!اعتکاف کی سُنتیں اور آداب کے بارے میں چند مدنی پھول سُننے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔پہلے 2فرامین مصطفےٰ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ملاحظہ کیجئے۔ (1)فرمایا:جس شخص نے ایمان کےساتھ ثواب حاصل کرنے کی نیَّت سے اعتِکاف کیا اس کے تمام پچھلے گناہ بخش دئیے جائیں گے۔(جامع صغیر، ص۵۱۶،حدیث۸۴۸۰)(2)فرمایا:جس نے رمضان المبارک میں دس دن کا اعتکاف کر لیا وہ ایسا ہے جیسے دو حج اور دو عمرے کئے۔ (شعب الایمان،الرابع والعشرین من شعب الایمان، ۳/۴۲۵،حدیث:۳۹۶۶)*رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف سنت مؤکدہ علی الکفایہ ہے،اگر سب ترک کر یں تو سب سے مطالبہ ہو گا اور شہر میں ایک نے کر لیا تو سب بَریُّ الذِّمہ ہو جائیں گے۔(فیضان رمضان،ص ۲۳۵)* نفلی اعتکاف کے لئے نہ روزہ شرط ہے نہ کوئی وقت کی قیدجب بھی مسجد میں داخل ہوں  اعتکاف کی نیت کر لیجئے۔(فیضان رمضان،ص ۲۳۵ملخصاً) *رمضان المبارک میں اعتکاف کرنے کا سب سے بڑا مقصد شبِ قدر کی تلاش ہے۔( فیضان رمضان، ص ۲۳۲) *سب سے افضل مسجد حرم شریف میں اعتکاف ہےپھر مسجد نبوی عَلٰی صَاحِبِھَا الصَّلاۃُ وَ السَّلام میں پھر مسجد اقصی (یعنی بیتُ المقدس)  میں پھر اس میں جہاں بڑی جماعت ہوتی ہو۔(فیضان رمضان، ص ۲۴۰) *اعتکاف کی وجہ سے جن نیکیوں سے محروم ہوگیا جیسے زیارت قبور، مسلمانوں سے ملاقات،  بیمار کی مزاج پُرسی،نماز جنازہ میں حاضری اسے ان سب نیکیوں کا ثواب اسی طرح ملتا ہے جیسے یہ کام کرنے والوں کو ثواب ملتا ہے۔(مرآۃ المناجیح،۳/۲۱۷) *اسلامی بہنیں مسجدبیت میں اعتکاف کریں، مسجد بیت اس جگہ کو کہتے ہیں جو عورت گھر میں اپنی نماز کے لئے مخصوص کر لیتی ہے۔(فیضان رمضان،ص ۲۸۹) *اعتکاف کے دوران دو وجوہات کی بنا پرمسجد سے باہر نکلنے کی اجازت ہے (1)حاجتِ شرعی(2)حاجتِ طبعی۔ حاجتِ شرعی مثلا نماز جمعہ ادا کرنے کے لئے جانا۔

    (فیضان رمضان،ص ۲۶۵)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                              صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • درودشریف کی فضیلت
    • ماہِ رمضان کی پہلی رات
    • رمضان کی مبارک باد
    • ہر شب ساٹھ (60)ہزار کی بخش
    • روزہ و قرآن شفاعت کریں گے
    • بخشش کا بہانہ
    • آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ عبادت پر کمربستہ ہوجاتے
    • رزہ فرض ہونے کی وجہ
    • رزہ دار کا ایمان کتنا پختہ ہے!
    • سابقہ گناہوں کا کفارہ
    • روزہ کی جزاء
    • روزہ کا خصوصی اِنعام
    • سونا بھی عبادت ہے
    • اَعضَاء کا تسبیح کرنا
    • سونے کا دستر خوان
    • جنّتی پھل
    • بے حِساب اجر
    • جنّتی دروازہ
    • ایک روزہ چھوڑنے کا نقصان
    • ناک مٹی میں مل جائے!
    • اِعتِکاف کی بہاریں لُوٹیئے
    • سارے مہینے کا اِعتِکاف
    • اعتکاف کی سُنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami