• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شان و اوصافِ معاویہ arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    شان و اوصافِ معاویہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    راوی ہے جو حدیثِ رسالت مآب کا، کاتِب کتاب کا

    نوکِ زباں ہیں جس کے فیوضِ سَمَاوِیہ، وہ ہے معاویہ

    اللہ  و رسول مُعَاوِیہ سے محبت کرتے ہیں

    روایت میں ہے؛ایک دِن پیارے آقا، محبوبِ خُدا  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم    اُمُّ المؤمنین حضرت اُمِّ حبیبہ  رَضِیَ اللہ عنہاکے ہاں تشریف لائے، اس وقت حضرت امیر معاویہ  رَضِیَ اللہ عنہ  بھی وہیں تھے اور آپ کی پیاری بہن یعنی حضرت اُمِّ حبیبہ  رَضِیَ اللہ عنہا آپ کے سَر میں کنگھی کر رہی تھیں، بہن بھائی کا یہ پیار بھرا اَنداز دیکھ کر    اللہ پاک کے پیارے نبی، مکی مَدَنی  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم    نے فرمایا: اے اُمِّ حبیبہ! کیا تم معاوِیہ سے محبّت کرتی ہو؟ عرض کیا: یہ میرے بھائی ہیں، بَھلا اِن سے محبّت کیوں نہ ہو گی؟ مالِکِ جنّت، صاحبِ کوثَر  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم    نے فرمایا: اللہ و رسول بھی مُعاویہ سے محبّت کرتے ہیں۔([1])

    حضرت اَبُو دَرْداء  رَضِیَ اللہ عنہ  سے روایت ہے: سرکارِ عالی وقار، مکی مَدَنی تاجدار صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: اے اُمِّ حبیبہ! مُعاویہ سے محبّت کرو! بے شک میں مُعاوِیہ سے محبّت کرتا ہوں اور میں اُس شخص سے بھی محبّت کرتا ہوں جو مُعاوِیہ سے محبّت رکھتا ہے، جبرائیل بھی مُعاوِیہ سے محبّت کرتے ہیں، میکائیل بھی مُعاوِیہ سے محبّت رکھتے ہیں اور اے اُمِّ حبیبہ! جبرائیل و میکائیل علیہما السَّلام کی محبّت سے بڑھ کر اللہ پاک بھی اِن سے محبّت فرماتا ہے۔([2])

    معاویہ کے پیار سے ہمارا بیڑا پار ہے    گناہ بخشوائے گی شفاعتِ معاویہ

    جو عاشقِ رسول ہیں وہ ان سے پیار کرتے ہیں فقط منافقوں کو ہے عداوتِ معاویہ


     

     



    [1]... تاریخِ  مدینہ دمشق، جلد:59، صفحہ:89۔

    [2]... تاریخِ مدینہ دمشق،جلد:59، صفحہ:89۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مَحْبوب کی ادا کو ادا کر رہا ہوں
    • اذان کا جواب دیا کیجیے!
    • اِیْمان چِھن جانے کا خطرہ
    • 3کروڑ 24لاکھ نیکیاں کمائیے
    • حضرت امیر مُعَاوِیہ رَضِیَ اللہ عنہ کا مُخْتصَر تعارُف
    • شانِ صحابۂ کرام
    • جبرائیل علیہ السَّلام نے سلام کیا
    • اللہ و رسول مُعَاوِیہ سے محبت کرتے ہیں
    • 3مرتبہ جنّت کی بِشَارت
    • مُعاویہ!میں تم سے ہوں، تم مجھ سے ہو
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللہ عنہ ہَادی اور مَہدی ہیں
    • ہادی اور ہدایت یافتہ کے فضائل
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللہ عنہ کے 2اعلیٰ اَوْصاف
    • حِلم اور سخاوت کے فضائل
    • حِلم کے فضائل پر احادیثِ کریمہ
    • سب سے بڑا سردار کون؟
    • کہیں بردباری کم نہ ہوجائے!
    • سخاوت کے فضائل
    • بیان کا خلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: علاقائی دَوْرہ
    • مسجد کی طرف چل پڑے
    • چند ضروری اِعْلانات
    • رَجَب میں پڑھی جانے والی دُعا
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami