• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شان و اوصافِ معاویہ arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    شان و اوصافِ معاویہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے آقا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم اور صحابہ کرام   رَضِیَ اللہ عنہما ن مہینوں میں نفل روزے رکھنے کا اہتمام کیا کرتے تھے۔ مکتبۃُ المدینہ نے نفل روزوں کے فضائل  اور برکات  پر مشتمل ایک رسالہ  بنام ؛ نفل روزوں کے فضائل اور ایک ترغیبی پمفلٹ شائع کیا ہے۔

    آپ یہ  رسالہ مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے  25 روپے  میں  اور پمفلٹ  2روپے   میں قیمتاً طلب فرمائیے، خود بھی مطالعہ کیجیے! دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیجیے!

    صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    رَجَب میں پڑھی جانے والی دُعا

    پیارے اسلامی بھائیو! رَجَب شریف کا مبارک مہینا جاری و ساری ہے، نبیوں کے نبی، رسولِ ہاشمی، مکی مدنی، مُحَمَّد عربی  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   کا انداز مبارَک تھا کہ ماہِ رجب تشریف لے آتا تو یہ دُعا پڑھا کرتے:

    اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِی رَجَبٍ وَّ شَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَان

    ترجمہ: اے اللہ پاک! تُو ہمارے لیے رجب اور شعبان میں برکتیں عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا۔([1])

    آئیے! ہم بھی یہ دُعا پڑھ لیتے ہیں:

    اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِی رَجَبٍ وَّ شَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَان

    اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...مُسْنَدِ بَزّار، جلد:13، صفحہ:117، حدیث:6496۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مَحْبوب کی ادا کو ادا کر رہا ہوں
    • اذان کا جواب دیا کیجیے!
    • اِیْمان چِھن جانے کا خطرہ
    • 3کروڑ 24لاکھ نیکیاں کمائیے
    • حضرت امیر مُعَاوِیہ رَضِیَ اللہ عنہ کا مُخْتصَر تعارُف
    • شانِ صحابۂ کرام
    • جبرائیل علیہ السَّلام نے سلام کیا
    • اللہ و رسول مُعَاوِیہ سے محبت کرتے ہیں
    • 3مرتبہ جنّت کی بِشَارت
    • مُعاویہ!میں تم سے ہوں، تم مجھ سے ہو
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللہ عنہ ہَادی اور مَہدی ہیں
    • ہادی اور ہدایت یافتہ کے فضائل
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللہ عنہ کے 2اعلیٰ اَوْصاف
    • حِلم اور سخاوت کے فضائل
    • حِلم کے فضائل پر احادیثِ کریمہ
    • سب سے بڑا سردار کون؟
    • کہیں بردباری کم نہ ہوجائے!
    • سخاوت کے فضائل
    • بیان کا خلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: علاقائی دَوْرہ
    • مسجد کی طرف چل پڑے
    • چند ضروری اِعْلانات
    • رَجَب میں پڑھی جانے والی دُعا
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami