• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شان و اوصافِ معاویہ arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    شان و اوصافِ معاویہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    3مرتبہ جنّت کی بِشَارت

    حضرت عبد اللہ بن عمر   رَضِیَ اللہ عنہما  سے روایت ہے، غیب جاننے والے نبی، رسولِ ہاشمی   صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم    نے فرمایا: ابھی تمہارے پاس ایک جنّتی شخص آئے گا۔ اُس وقت حضرت امیر معاویہ  رَضِیَ اللہ عنہ  حاضِر ہوئے، دوسرے دِن پھر اِرْشاد فرمایا: ابھی تمہارے پاس ایک جنّتی شخص آئے گا، اُس دِن بھی حضرت امیر معاویہ  رَضِیَ اللہ عنہ  حاضِر ہوئے، تیسرے دِن پھر اِرْشاد فرمایا: ابھی تمہارے پاس ایک جنّتی شخص آئے گا۔ (سُبْحٰنَ اللہ!) تیسرے دِن بھی حضرت امیر معاویہ  رَضِیَ اللہ عنہ  ہی حاضِر ہوئے۔([1])

    مُعاویہ!میں تم سے ہوں، تم مجھ سے ہو

     ایک روایت میں ہے، حضرت عبد اللہ بن عمر   رَضِیَ اللہ عنہما  فرماتے ہیں: پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے حضرت امیر مُعاوِیہ  رَضِیَ اللہ عنہ  کو فرمایا: مُعاوِیہ! میں تم سے ہوں اور تم مجھ سے ہو، پھر آپ  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم    نے 2 انگلیوں کو ملا کر فرمایا: جنّت کے دروازے پر تُم میرے ساتھ اس طرح ہو گے۔([2])

    کاتِبِ وحیِ خُدا ہیں اِذْن سے سرکار کے  اور قطعی جنّتی بھی ہیں بفرمانِ رسول

    امیر معاویہ  رَضِیَ اللہ عنہ  ہَادی اور مَہدی ہیں

    تِرْمذی شریف میں ہے، مکی مَدَنی، مُحَمَّدِ عربی  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم    نے حضرت امیر معاویہ  رَضِیَ اللہ عنہ  کے حق میں یُوں دُعا کی: اَللّٰہُمَّ اجْعَلْہُ ھَادِیًا مَہْدِیاً وَاهْدِ بِہٖ اے اللہ پاک! *مُعاوِیہ کو ھادِی (یعنی دوسروں کو ہدایت دینے والا) بنا *ہدایت یافتہ بھی بنا اور


     

     



    [1]...مسند فردوس، جلد:5، صفحہ:482، حدیث:8830۔

    [2]...السنۃ لابی بکر  بن خلال، ذکر ابی عبدالرحمٰن معاویۃ ...الخ، جلد:1، جز:2، صفحہ:454، حدیث:704۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مَحْبوب کی ادا کو ادا کر رہا ہوں
    • اذان کا جواب دیا کیجیے!
    • اِیْمان چِھن جانے کا خطرہ
    • 3کروڑ 24لاکھ نیکیاں کمائیے
    • حضرت امیر مُعَاوِیہ رَضِیَ اللہ عنہ کا مُخْتصَر تعارُف
    • شانِ صحابۂ کرام
    • جبرائیل علیہ السَّلام نے سلام کیا
    • اللہ و رسول مُعَاوِیہ سے محبت کرتے ہیں
    • 3مرتبہ جنّت کی بِشَارت
    • مُعاویہ!میں تم سے ہوں، تم مجھ سے ہو
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللہ عنہ ہَادی اور مَہدی ہیں
    • ہادی اور ہدایت یافتہ کے فضائل
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللہ عنہ کے 2اعلیٰ اَوْصاف
    • حِلم اور سخاوت کے فضائل
    • حِلم کے فضائل پر احادیثِ کریمہ
    • سب سے بڑا سردار کون؟
    • کہیں بردباری کم نہ ہوجائے!
    • سخاوت کے فضائل
    • بیان کا خلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: علاقائی دَوْرہ
    • مسجد کی طرف چل پڑے
    • چند ضروری اِعْلانات
    • رَجَب میں پڑھی جانے والی دُعا
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami