• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نبیِ کریمﷺ کی مبارک شہزادیاں arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    نبیِ کریمﷺ کی مبارک شہزادیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کا ہر لمحہ نہایت ہی پاکیزہ  تھا،آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہا نے حضور نبیِّ کریم  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور اُمُّ المومنین  حضرت   خدیجۃ الکبری رَضِیَ اللہُ عَنْہا کی آغوشِ  رحمت میں تربیت پائی،آپ رَضِیَ اللہُ  عَنْہا دن رات  اپنے والدین  کی پاکیزہ زبان سے پاکیزہ اقوال سُنتیں۔آپرَضِیَ اللہُ عَنْہا  نہایت  عبادت گزار،متقی اور پاکباز خاتون تھیں، آپ کو عابدہ، زاہدہ اور طاہرہ کہا جاتا ہے۔(سفینہ نوح، ص١٤،١٥ ملخصا) آپرَضِیَ اللہُ عَنْہا اخلاق وعادات،گفتاروکردارمیں نبیِّ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے بہت مشابہت رکھتی تھیں۔(ترمذی ،۵/۴۶۶، حدیث:۳۸۹۸ملخصا)اور ان کے علاوہ کئی خوبیاں آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہا کی ذاتِ مبارکہ میں موجود تھی۔

                                 حضرت  فاطمۃُ الزہرا  رَضِیَ اللہُ عَنْہَا کوحضورنبیِّ رحمت،تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَسے اور حضور  کوآپرَضِیَ اللہُ عَنْہُاسے بے پناہ محبّت تھی۔آئیے!اس کی چند جھلکیاں ملاحظہ کیجئے، چنانچہ

    ہم شکلِ مصطفٰے اور اندازِ گفتگو

                                 اُمُّ المؤمنینحضرت عائشہ رَضِیَ اللہُ عَنْہافرماتی ہیں،میں نےرَسُوْلُالله صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی صاحبزادی حضرت  فاطمہ زہرا رَضِیَ اللہُ عَنْہاسےبڑھ کرکسی کوعادات واَطواراورسیرت وکِردار میں آپصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَسے مُشابَہت رکھنے والا نہیں دیکھا۔(ابوداود، کتاب الادب ،باب ما جاء فی القیام، ۴/۴۵۴، حدیث:۵۲۱۷ ، ملتقطاً) ایک اور روایت میں ہے کہ  اُمُّ الْمُؤمِنِین حضرت عائشہ صِدِّیقہ رَضِیَ اللہُ عَنْہا فرماتی ہیں:میں نے اندازِگفتگواور بیٹھنےمیں حضرت فاطمہ زہرا رَضِیَ اللہُ عَنْہاسےبڑھ کرکسی اور کوحُضورِاَکرَم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَسےاس قدَر مُشابَہت رکھنے والا نہیں دیکھا۔(اَلادب المفرد، باب قیام الرجل لاخیہ، ص۲۵۵، حدیث :۹۷۴)

    حکیمُ الاُمَّت حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ فرماتےہیں:حضرت خاتونِ جنَّت، حضور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی جیتی جاگتی چلتی پھرتی بولتی تصویر تھیں،بلکہ تصویر صرف شکل دکھاتی ہے،آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہا  تو سیرت و خصلت میں بھی حضورکانمونہ تھیں۔(مراٰۃ لمناجیح ، ۶/۳۶۵)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نبیِّ اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی اولادِکرام
    • حضرت زَیْنب رَضِیَ اللہُ عَنْہا
    • اُونٹ سے گر گئیں
    • حضرت رُقَیَّہ رَضِیَ اللہُ عَنْہا
    • بیویوں سے حسنِ سلوک پر مشتمل3 فرامین مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • صبرِ اَیُّوب و آسیہ کے اَجَر کی مثل ثواب
    • حضرت اُمِّ کلثوم رَضِیَ اللہُ عَنْہا
    • خاتونِ جنت رَضِیَ اللہُ عَنْہا کا مختصر تعارُف
    • ہم شکلِ مصطفٰے اور اندازِ گفتگو
    • عِبادت ہو تو ایسی!
    • مصروفیت میں بھی تلاوت
    • کھانا پکاتے وقت بھی تلاوت
    • شہزادیِ کونین رَضِیَ اللہُ عَنْہَاکی آزمائش
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami