$header_html

Book Name:Dil Ki Islah Kyon Zarori Hai

* اَخْلاق سَنْوریں گے * کردار اچھا ہو گا * عادات بہتر ہوں گی * نیکیوں پر استقامت ملے گی * گُنَاہوں سے نفرت ہوگی * دِل روشن ہو گا * محبّتِ اِلٰہی نصیب ہو گی * عشقِ رسول میں اِضَافہ ہو گا * روحانیت ملے گی اور * فِکْرِ آخرت نصیب ہو گی۔

شعبہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ :

انسانی زندگی ترقی کی منزلیں طے کرتی ہوئی آج جس دَور سے گزر رہی ہے ، اس میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا کردار بہت اہم ہے۔ فِی زمانہ اِنْفارمیشن ٹیکنالوجی کسی نہ کسی صُورت میں زندگی کے ہر شُعبے پر اثر انداز ہے ۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ  عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی نے اصلاحِ اُمَّت کے لئے دُنیا بھر میں اِسْلام کی بہاریں لُٹانے کے لئے جو مُتَعدَدمجالس اور شُعبے قائم کئے ، انہی میں سے ایک شعبہ ”  آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ “ بھی ہے ، جس کا کام انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے دُنیا بھر کے لوگوں کو اِسْلام کی تعلیم پیش کرنا ہے ، شعبہ آئی ٹی کے کارہائے نمایاں میں سے اَعْلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ کے شہرۂ آفاق فتاویٰ رضویہ شریف اور ترجمۂ قرآن کنز الایمان کو سافٹ وئیر کی شکل میں پیش کرنا بھی ہے جو لائقِ صد تحسین ہے ، شعبہ توقیت کے تعاون سے ایک موبائل ایپلی کیشن  Prayer Times بھی متعارف کروائی ہے جو 27 لاکھ سے زائد مقامات کے لئے نمازوں کے دُرست اوقات کی نشاندہی میں حد درجہ مفید ہے۔المدینہ لائبریری سوفٹ ویئر کے ذریعے دو سو ( 200 ) سے زائد کتب کا بآسانی مطالعہ کِیا جا سکتا ہے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہشعبہ آئی ٹی نے اس کے علاوہ بہت سی موبائل ایپلی کیشن بھی تیار کی ہیں جن


 

 



$footer_html