Book Name:Dil Ki Islah Kyon Zarori Hai
ہے۔ )
ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول ( بیرون ملک ) ، 03اگست 2023ء
( 1 ) : سنتیں اورآداب سیکھنا : 5منٹ ، ( 2 ) : دعایاد کرنا : 5 منٹ ، ( 3 ) : جائزہ : 5منٹ ، کُل دورانیہ15منٹ
سونے جاگنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
* سونے میں مستحب یہ ہے کہ باطہارت سوئے اور * کچھ دیرسیدھی کروٹ پر سیدھے ہاتھ کو رخسار ( یعنی گال ) کے نیچے رکھ کر قبلہ رُو سوئے پھر اس کے بعد بائیں کروٹ پر ( اَیْضاً ) ، * سوتے وَقت قَبْر میں سونے کو یاد کرے کہ وہاں تنہا سونا ہوگا سوا اپنے اعمال کے کوئی ساتھ نہ ہوگا ، * سوتے وقت یادِ خدا میں مشغول ہو تہلیل و تسبیح وتحمید پڑھے ( یعنی لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللہ- سُبْحٰنَ اللہاوراَلْحَمْدُ لِلّٰہِ کا ورد کرتا رہے ) یہاں تک کہ سوجائے کہ جس حالت پر انسان سوتا ہے اُسی پر اٹھتا ہے اور جس حالت پر مرتا ہے قیامت کے دن اُسی پر اٹھے گا۔ ( اَیْضاً ) ، * جاگنے کے بعد یہ دعا پڑھئے : اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْۤ اَحْیَانَا بَعْدَ مَآ اَمَا تَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ۔ ( بخاری ، ۴ / ۱۹۶ ، حدیث : ۶۳۲۵ ) ترجمہ : تمام تعریفیں اللہ پاک کے لئے ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
* گھبراہٹ سے بچنے کی دُعا