• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان،قرآن اور صاحبِ قرآن arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    رمضان،قرآن اور صاحبِ قرآن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مَلَک جَنّت سے آکر پیستے تھے چکیاں جن کی

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    اے عاشقانِ رسول ! غور فرمائیے ! سخت گرمی اور گرمی بھی عرب شریف کی ، ماہِ رمضان اور سیدہ فاطمۃ الزہراء  رَضِیَ اللہ عنہا نے روزہ رکھا ہوا ہے۔ معلوم ہوارمضان المبارک چاہے گرمی میں آئے ، چاہے سَرْدِی میں آئے ، اس کے روزے فرض ہیں اور رکھنے ہی رکھنے ہیں۔ صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان اور ہمارے مزاج میں ایک بڑا فرق یہ بھی ہے کہ صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان نیکی ، جنَّت ،  ثواب ِآخرت اور رِضائے الٰہی کے حریص تھے مگر جیسے جیسے مصطفےٰ جانِ رحمت صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے ظاہِری حیات کے زمانے سے دُوری آتی جا رہی ہے ، ہم لوگ سہولت پسند ہوتے جا رہے ہیں ، گرمی کے روزے بھی اگرچہ رکھنے والے رکھتے ہی ہیں مگر عموماً خواہش یہی ہوتی ہے کہ کاش ! رمضان المبارک سردیوں میں تشریف لاتا تو آسانی رہتی۔ صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کا مزاج اس کے اُلٹ تھا ، وہ گرمی کے روزوں کو زیادہ پسند کرتے تھے ، مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ مولائے کائنات ، اَمِیْرُ الْمُؤْمِنِیْن  حضرت علی المرتضیٰ رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں : مجھے 3 چیزیں بہت پسند ہیں ، ان میں سے ایک ہے : صِیَامُ الصَّیْف  گرمیوں میں روزے رکھنا۔ ( [1] )   

    پئے حسین و حَسن ، فاطمہ ، علی حیدر                                                                  ہمارے بگڑے ہوئے کام دے بنا یارَبّ !

    ہماری بگڑی ہوئی عادتیں نکل جائیں                                                   ملے گُنَاہوں کے امراض سے شِفَا یارَبّ !

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                   صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...الریاض النضرۃ ، باب رابع ، جزء : 1 ، صفحہ : 52 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • نُورِ اِلٰہی ملنے کا مہینا
    • ماہِ نزولِ قرآن
    • رمضانُ المبارک کی ایک اہم خصوصیت
    • رمضان ، قرآن اور صاحِبِ قرآن
    • پہلی وحی کب اور کیسے نازِل ہوئی... ؟
    • قرآنِ کریم کے ساتھ وابستگی بڑھانے کا مہینا
    • آقا کریم کی قرآن سے وابستگی
    • رمضان المبارک میں کثرت سے تلاوت کرنے والے
    • تِلاوتِ قرآن افضل ترین عبادت ہے
    • خواب میں اللہ پاک کا دیدار نصیب ہوا تو...
    • روزِ قیامت تِلاوت کرنے والے پر کرم
    • خاتُونِ جنّت رَضِیَ اللہ عنہا کا ذِکْرِ خیر
    • فرشتے چکی پیسنے حاضِر ہوئے
    • اجتماعی اعتکاف کی ترغیب
    • اِعتکاف کے فضائِل
    • مدنی قاعِدہ ( Madani Qaida ) موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami