Share this link via
Personality Websites!
داردھوئیں کی دھونی اس طرح لی کہ مثلاً اس کے دھوئیں کو ناک یامنہ سےحَلْق میں داخل کیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔
اللہ پاک ہمیں روزے کے مسائل سیکھ کر ان پرعمل کی توفیق عطا فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
جوکوئی 41بار یَا عَزِیْزُ حاکم یا افسر وغیرہ کے پاس جانے سے پہلے پڑھ لے تو وہ حاکم یا افسر مہربان ہو جائے گا۔ ( [1] ) اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم !
اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami