• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان،قرآن اور صاحبِ قرآن arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    رمضان،قرآن اور صاحبِ قرآن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نُورِ اِلٰہی ملنے کا مہینا

    سرکارغَوْثِ اَعظم ، شیخ عبد القادر جیلانی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : لفظ رمضان  میں 5 حروف ہیں ،  ( 1 ) : پہلا حرف : رَا ، اس سے مراد ہے : رِضْوَانُ اللہ یعنی رِضَائے الٰہی۔  ( 2 ) : دوسرا حرف ہے : میم ، اس سے مُرَاد ہے : مَحَابَاۃُ اللهِ عَنِ الْعُصَاۃِ  یعنی اللہ پاک کا گنہگاروں پر رحمت ومہربانی فرمانا۔  ( 3 ) : لفظ رمضان میں تیسرا حرف ہے : ضَاد ، اس سے مراد ہے : ضَمَانُ اللہ یعنی اللہ پاک کی امان۔ ( 4 ) : چوتھا لفظ : اَلِف ، اس سے مراد اُلْفَۃُ اللہ  ( محبتِ الٰہی )  ہے اور  ( 5 ) : پانچویں حرفنون سے مراد ہے : نُوْرُ اللہ۔ پس معلوم ہوا رمضان المبارک اللہ پاک کی رضا ملنے کا مہینا ہے ، رمضان المبارک گنہگاروں پر رحمت برسنے کا مہینا ہے ، رمضان المبارک اللہ پاک کی امان ملنے کا مہینا ہے اور رمضان المبارک اللہ پاک کی محبت نصیب ہونے اور نورِ الٰہی ملنے کا مہینا ہے۔ ( [1] )

    ہر گھڑی رَحْمت بھری ہے ہر طرف ہیں برکتیں              ماہِ رَمضاں رَحْمتوں اور برکتوں کی کان ہے

    روزہ دارو ! جھوم جاؤ کیونکہ دیدارِ خدا                                     خُلْد میں ہو گا تمہیں یہ وعدۂ رحمٰن ہے

    ماہِ نزولِ قرآن

    اللہ پاک نے فرمایا :

    شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْۤ اُنْزِلَ فِیْهِ الْقُرْاٰنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْهُدٰى وَ الْفُرْقَانِۚ-فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْیَصُمْهُؕ     ( پارہ : 2 ، سورۂ بقرہ : 185 )

    تَرجَمہ کَنْزُ الْعِرْفان : رمضان کا مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے ہدایت اور رہنمائی ہے اور فیصلے کی روشن باتوں  ( پر مشتمل ہے )  تو تم میں جو کوئی یہ مہینہ پائے تو ضرور اس کے روزے رکھے۔


     

     



    [1]... غُنْیَۃ الطالبین ، فصل : رمضان خَمْسَۃَ اَحْرُف ، جز : 2 ، صفحہ : 15۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • نُورِ اِلٰہی ملنے کا مہینا
    • ماہِ نزولِ قرآن
    • رمضانُ المبارک کی ایک اہم خصوصیت
    • رمضان ، قرآن اور صاحِبِ قرآن
    • پہلی وحی کب اور کیسے نازِل ہوئی... ؟
    • قرآنِ کریم کے ساتھ وابستگی بڑھانے کا مہینا
    • آقا کریم کی قرآن سے وابستگی
    • رمضان المبارک میں کثرت سے تلاوت کرنے والے
    • تِلاوتِ قرآن افضل ترین عبادت ہے
    • خواب میں اللہ پاک کا دیدار نصیب ہوا تو...
    • روزِ قیامت تِلاوت کرنے والے پر کرم
    • خاتُونِ جنّت رَضِیَ اللہ عنہا کا ذِکْرِ خیر
    • فرشتے چکی پیسنے حاضِر ہوئے
    • اجتماعی اعتکاف کی ترغیب
    • اِعتکاف کے فضائِل
    • مدنی قاعِدہ ( Madani Qaida ) موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami