• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان،قرآن اور صاحبِ قرآن arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    رمضان،قرآن اور صاحبِ قرآن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تھے ، رمضان المبارک کا مہینا تھا اور دوپہر کا وَقْت تھا ، میں خاتونِ جَنّت سیدہ فاطمہ  رَضِیَ اللہ عنہا کے گھر گئی ، دروازہ بند تھا اور اندر سے چکی چلنے کی آواز آرہی تھی۔

    پہلے دَوْر میں دانے پیس کر آٹا بنانے کے لئے پتھر کی چکی ہوتی تھی اور اسے ہاتھ سے چلایا جاتا تھا ، چکی چلنے کی آواز آنے کا مطلب یہ تھا کہ سیدہ فاطمہ  رَضِیَ اللہ عنہا گھر میں مَوْجُود ہیں اور چکی چلا رہی ہیں  لیکن مُعَاملہ اس کے اُلٹ تھا ، چنانچہ دروازے کی دراڑ سے حضرت اُمِّ اَیْمن  رَضِیَ اللہ عنہا کی نگاہ اندر پڑی تو دیکھ کر حیران رِہ گئیں کہ چکی چل رہی ہے ، اس میں دانے پیسےجا رہے ہیں ، ساتھ ہی حسنینِ کریمین ( امام حسن و امامِ حسین  رَضِیَ اللہ عنہما ) جُھولے  میں آرام فرما ہیں اور ان کا جُھولا بھی ہِل رہا ہے مگر سیدہ فاطمہ  رَضِیَ اللہ عنہا چکی کے قریب ہی زمین پر آرام فرما رہی  ( یعنی سَو رہی )  ہیں۔ حضرت اُمِّ اَیْمن  رَضِیَ اللہ عنہا فرماتی ہیں : یہ معاملہ دیکھ کر مجھے بہت حیرانی ہوئی؛ چکی خود بخود کیسے چل رہی ہے ؟ حسنینِ کریمین  رَضِیَ اللہ عنہا کا جُھولا خود بخود کیسے ہِل رہا ہے ؟ میں اپنے اس تعجب کا حل معلوم کرنے کے لئے غیبوں پر خبردار نبی ، مکی مَدَنی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی خدمتِ بابرکت میں حاضِر ہوئی اور بتایا : یَارسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ! سیدہ فاطمہ  رَضِیَ اللہ عنہا تو آرام فرما ہیں مگر چکی بھی چل رہی ہے ، جُھولا بھی ہِل رہا ہے ؟ آخر یہ مُعَاملہ کیا ہے ؟  پیارے آقا ومولیٰ ، مُحَمَّد ِمصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : اے اُمِّ اَیْمن ! سخت گرمی ہے ، رمضان ہے ، فاطمہ   رَضِیَ اللہ عنہا نے روزہ رکھا ہوا ہے ، اللہ پاک نے فاطمہ پر نیند غالب کر دی تاکہ کچھ دیر آرام کر لیں اور انہیں گرمی کی شِدَّت محسوس نہ ہو اور فرشتوں کو بھیج دیا جو چکی چلا رہے ہیں اورجُھولا  ہِلا رہے ہیں۔ ( [1] )     

    وہ خاتونِ جَنّت معصوم حُوریں باندیاں جن کی


     

     



    [1]...سفینہ  نوح ، حصہ دوم ، صفحہ : 35 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • نُورِ اِلٰہی ملنے کا مہینا
    • ماہِ نزولِ قرآن
    • رمضانُ المبارک کی ایک اہم خصوصیت
    • رمضان ، قرآن اور صاحِبِ قرآن
    • پہلی وحی کب اور کیسے نازِل ہوئی... ؟
    • قرآنِ کریم کے ساتھ وابستگی بڑھانے کا مہینا
    • آقا کریم کی قرآن سے وابستگی
    • رمضان المبارک میں کثرت سے تلاوت کرنے والے
    • تِلاوتِ قرآن افضل ترین عبادت ہے
    • خواب میں اللہ پاک کا دیدار نصیب ہوا تو...
    • روزِ قیامت تِلاوت کرنے والے پر کرم
    • خاتُونِ جنّت رَضِیَ اللہ عنہا کا ذِکْرِ خیر
    • فرشتے چکی پیسنے حاضِر ہوئے
    • اجتماعی اعتکاف کی ترغیب
    • اِعتکاف کے فضائِل
    • مدنی قاعِدہ ( Madani Qaida ) موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami