• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وہم اوربدشگونی arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    وہم اوربدشگونی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ شخص یہیں بندھا رہے گا۔ ہم واپسی پر اس کی سزا تجویز کریں گے۔ ‘‘ سپاہیوں ( Guards )  نے فوراً حکم کی تعمیل کی اور اس شخص کو ستونوں سے باندھ دیا گیا۔ بادشاہ اور اس کے ساتھی گرد اُڑاتے جنگل کی جانب روانہ ہوگئے۔ بادشاہ کے خدشات کے برعکس اس روز بادشاہ کا شکار بڑا کامیاب رہا۔ بادشاہ نے اپنی پسند کے جانوروں اور پرندوں  کا شکار کیا۔ بادشاہ بہت خوش تھا کیونکہ آج اس کا ایک نشانہ بھی نہیں چُوکا بلکہ جس جانور پر نگاہ رکھی اسے حاصل کرلیا۔ وزیر نے جانور وں اور پرندوں کو گنتے ہوئے کہا :  ’’ واہ ! آج تو آپ کا شکار بہت خوب رہا ،  کیا نگاہ تھی اور کیا نشانہ  !  ‘‘ اسی طرح تمام ساتھی بھی بادشاہ کی تعریف میں مصروف تھے ، جب شام ڈھلے بادشاہ شہر کے قریب پہنچا توا س شخص کو رسیوں میں جکڑا ہوا پایا۔ بادشاہ کی سواری کے ساتھ ساتھ جانور وں اور پرندوں سے بھرا چھکڑا بھی چلا آرہا تھا جسے دیکھ کر بادشاہ او ر اس کے ساتھی خوشی سے پھُولے نہ سَمارہے تھے۔ بھرا ہوا چھکڑا دیکھ کر وہ شخص زور دار آواز میں بادشاہ سے مخاطب ہوا  : کہیے بادشاہ سلامت ! ہم دونوں میں سے کون منحوس ہے ، میں یا آپ ؟یہ سنتے ہی بادشاہ کے سپاہی اس شخص کے سر پر تلوار تان کر کھڑے ہوگئے لیکن بادشاہ   نے انہیں ہاتھ کے اشارے سے روک دیا۔ وہ شخص بِلا خوف پھر مخاطب ہوا : کہیے بادشاہ سلامت !  ہم میں سے کون منحوس ہے  ’’ میں یا آپ؟ ‘‘  میں نے آپ کو دیکھا تو میں رسیوں میں بندھ کر چِلچلاتی دھوپ میں دن بھر جلتا رہا جب کہ مجھے دیکھنے پر آپ کو آج خوب شکار ہاتھ آیا ۔یہ سُن کر بادشاہ نادِم ہوا اور اس شخص کو فوراً آزاد کردیا اوربہت سے اِنعام و اِکرام سے بھی نوازا۔ ( بدشگونی  ، ص۶ )   

     پیارے پیارے اسلامی بھائیو ! آپ نے سُناکہ وہمی بادشاہ نے تو ایک آنکھ والے شخص کو منحوس  جان کر اسے کڑی دُھوپ میں پورادن قید رکھنے کی  سزا   دی مگر پھر بھی اسے شکار میں پہلے سے کہیں زیادہ کامیابی حاصل ہوئی ۔ اس حکایت سے تو ان کے وہم کی مکمل کاٹ ہوگئی جو  کسی انسان  ، جانور یا کسی  دن مہینے کو محض اپنے وہم کی بنیاد پر  منحوس خیال کرتے ہیں حالانکہ شریعت میں اس کی کوئی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • مَنحُوس کون؟
    • شُگُون کسے کہتے ہیں ؟
    • اچھے اور بُرےشگون میں فرق
    • بدشُگونی مشرکین کی پرانی رسْمْ ہے :
    • سفر سے نہ رُکے
    • بدشگونی کی تردید
    • اصل نحوست تو گناہوں میں ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام” یوم تعطیل اعتکاف“
    • بَدشگونی کی صورتیں
    • بدشگونی کی تباہ کاریاں
    • کتاب”بدشگونی“کا تعارف
    • بدشُگُونی کے 6اسباب اور اُن کے علاج
    • شعبہ تراجم
    • اُمِّ عطار کا ذکرِخیر
    • سلام کرنے کی سنتیں اور آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سلام کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * کوئی شگون دل میں کھٹکے اس وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami