• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلام میں عورت کا مقام arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    اسلام میں عورت کا مقام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوگئے۔ جب ہمارے آقا صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اللہ پاک   کی طرف سے “ دِینِ اسلام “ لے کر تشریف لائے تو دنیا بھر کی ستائی ہوئی عورتوں کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا۔ اسلام کی بدولت ظالم مردوں کے ظلم و ستم سے کُچلی اور روندی ہوئی عورتوں کادرجہ اس قدر بلند و بالا ہوا کہ عبادات و معاملات بلکہ زندگی اور موت کے ہر مرحلے اور ہر موڑ پر عورتوں کوباوقار مقام حاصل ہوا ، مردوں کی طرح عورتوں کے بھی حقوق مقرر ہوگئے ، ان کے حقوق کی حفاظت کیلئے احکامِ خداوندی نازل ہوئے۔ عورتوں کو مالکانہ حقُوق حاصل ہوگئے ، عورتیں اپنے مہر کی رقموں ، اپنی تجارتوں ، اپنی جائیدادوں کی مالک بنادی گئیں اور اپنے ماں باپ ، بھائی بہن ، اولاد اور شوہر کی میراثوں کی وارث قرار دی گئیں۔ الغرض وہ عورتیں جو مردوں کی جوتیوں سے زیادہ ذلیل و خوار اور انتہائی مجبور و لاچار تھیں ، وہ مردوں کے دلوں کا سکون اور ان کے گھروں کی ملکہ بن گئیں چنانچہ قرآنِ کریم نے صاف صاف لفظوں میں اعلان فرمادیا :

    خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوْۤا اِلَیْهَا وَ جَعَلَ بَیْنَكُمْ مَّوَدَّةً وَّ رَحْمَةًؕ-   (پ : ۲۱ ، روم : ۲۱)                          

    ترجَمۂ کنز العرفان : اس نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس سے جوڑے بنائےتاکہ تم اُن کی طرف آرام پاؤاور تمہارے  درمیان محبت اور رحمت رکھی۔

    اب کوئی مرد  نہ عورتوں کو مار پیٹ سکتا ہے نہ ان کو گھروں سے نکال سکتا ہے اور نہ کوئی ان کے مال و اسباب یا جائیدادوں کو چھین سکتا ہے بلکہ ہر مرد پر مذہبی طور پر عورتوں کے حقوق ادا کرنے لازم ہیں۔

    (جنتی زیور ، ص۳۹-۴۲ملخصابتغیر قلیل)

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! آپ نے سُنا کہ اسلام کتنا پیارا مذہب ہے کہ جس نے دنیا میں پہلی بارسسکتی بلکتی اس مظلوم ہستی کے آنسوؤں کو اپنے دامنِ کرم میں جذب کیا ، اس کے زخموں پر شفقت و محبت کا مرہم رکھا ، اسے ظلم و ستم کی چکی میں پستا چھوڑنے کے بجائے معاشرے کا عزت دار فرد بنایا ، الغرض اسلام نے عورت پر ڈھائے جانے والے مظالم کا باب(Gate) ہمیشہ کے لئے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دریا کو جاری کردیافاروقِ اعظم نے
    • عورت اسلام سے پہلے
    • عورت اسلام کے بعد
    • اسلام سے قبل بیٹی کی حیثیت
    • اسلام میں بیٹیوں کا مقام و مرتبہ
    • نیک عمل نمبر 17 کی ترغیب :
    • اسلام میں ماں کا مقام
    • حسنِ اخلاق کا زیادہ حقدار کون؟
    • زخمی انگلی
    • رسالہ “ سمندری گنبد “ کا تعارف
    • اسلام میں بہن کا مقام
    • شعبہ نیو مسلم کورس :
    • اسلام میں بیوی کا مقام
    • رزق حلال کمانے کے مدنی پھول :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں :
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    • رزقِ حلال کمانے کے بقیہ مدنی پھول
    • * ادائے قرض پر قرض خواہ کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami