• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صفائی کی اَہمیت arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    صفائی کی اَہمیت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    امام محمد غزالی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  لکھتے ہیں : ظاہری اَعمال کا باطنی اَوصاف کے ساتھ ایک خاص تعلق ہے۔ اگر باطن خراب ہو تو ظاہری اَعمال بھی خراب ہوں گے اور اگر باطن حَسَد ، رِیاکاری اور تکبُّر وغیرہ عیبوں سے پاک ہو تو ظاہری اَعمال بھی دُرُست ہوتے ہیں۔ (منھاج العابدین ، الباب الاول ، العقبة الاولی ، ص ۱۳ ، ملخصًا)باطنی گناہوں کا تعلق عموماً دل کے ساتھ ہوتا ہے۔ لہٰذا دل کی اِصلاح بہت ضروری ہے۔ امام محمد غزالی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں : جس کی حفاظت اور نگرانی بہت ضروری ہے وہ دل ہے ، کیونکہ یہ تمام جسم کی اصل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اگر تیرا دل خراب ہو جائے تو تمام اَعضاء خراب ہوجائیں گے اور اگر تُو اس کی اصلاح کرلے تو باقی سب اَعضاء کی اصلاح خود بخود ہوجائے گی۔ کیونکہ دل درخت کے تنے کی طرح ہے اور باقی اَعضاء شاخوں کی طرح اور شاخوں کی دُرستی یا  خرابی درخت کے تنے پر موقوف ہے۔ تو اگر تیری آنکھ ، زبان ، پیٹ وغیرہ دُرست ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ تیرا دل دُرست ہے اور اگر یہ تمام اَعضاء گناہوں کی طرف راغب ہوں تو سمجھ لے کہ تیرا دل خراب ہے۔ پھر تجھے یقین کرلینا چاہیے کہ دل کا خراب ہونا بہت سخت بات ہے۔ اس لیے دل کی دُرستی کی طرف پوری توجہ دے تاکہ تمام اَعضاء کی اِصلاح ہوجائے اور تُو روحانی راحت محسوس کرے۔ پھر دل کی اِصلاح نہایت مشکل اور دشوار (Difficult) ہے کیونکہ اس کی خرابی خطرات و وَسوسوں پر مُشْتَمِل ہے جن کا پیدا ہونا بندے کے اِختیار میں نہیں۔ اس لیے اس کی اصلاح میں پوری ہوشیاری ، بیداری اور بہت زیادہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔

    (منہاج العابدین ، الباب الثالث ، العقبة الثالثۃ ، ص۹۸)

    امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ فرماتے ہیں : گُناہوں کی وجہ سے دل بھی میلاہوجاتاہے ، تلاوت ِ قرآن کرنے ، موت کو یادکرنے ، اللہ پاک کے خوف اورعشقِ مُصْطَفٰے میں رونے سے دل کی صفائی ہوتی ہے ۔

    (مدنی مذاکرہ : 20رمضان المبارک 1437ھ / 26جون 2016)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • کوّے اور کبوتر کی دوستی
    • جالینوس اور پاگل کا قصہ
    • کھانے سے پہلے اور بعد کے وُضو کے فضائل
    • سُتھرے لوگ اللہ کریم کو پسند ہیں
    • احادیث میں صفائی کی اَہَمِّیَّت
    • افسوس ناک حادثہ
    • نیک عمل نمبر43 کی ترغیب
    • دل کی اِصلاح کی ضرورت
    • امیر اہلِ سُنّت کی ایپ(Application) کا تعارف
    • حفظانِ صحت سے متعلق کچھ نکات
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • حفظانِ صحت کے بقیہ نکات
    • * مغفرت کی عظیم دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami