• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سدیق اکبر کی سخاوت arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    سدیق اکبر کی سخاوت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہاتھ ملانے کی سُنّتیں اور آداب

                                 اے عاشقانِ رسول!آئیے !امیرِاہلسنّت حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطارقادری دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسالے “ 101مَدَنی پھول “ سے ہاتھ ملانے کی سنتیں اورآداب سنتے ہیں ، چنانچہ

    *دومسلمانوں کا ملاقات کے وقت سلام کر کے دونوں ہاتھ ملانا سنّت ہے ، *رُخصت ہوتے وَقت بھی سلام کیجئے اورہاتھ بھی ملا سکتے ہیں*نبیِّ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ارشاد ہے : جب دو مسلمان ملاقات کرتے ہوئے دونوں ہاتھ ملاتے ہیں اور ایک دوسرے سے خیریت  پوچھتے ہیں تو اللہ  پاک ان کے درمیان سو(100)رحمتیں نازل فرماتاہے ، جن میں سے ننانوے (99)رحمتیں زیادہ اچھے طریقے سے ملنے والے اوراچھے طریقے سے اپنے بھائی سے خیریت پوچھنے والے کے لئے ہوتی ہیں۔ (معْجَم اوْسَط ، ۵ / ۳۸۰ ، حدیث : ۷۶۷۲)*جب دو دو ست آپس میں ملتے ہیں اور دونوں ہاتھ ملاتے ہیں اورنبی(صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)پردُرُودِ پاک پڑھتے ہیں تو ان دونوں کے جدا ہونے سے پہلے پہلے دونوں کے اگلے پچھلے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔ (شُعَبُ الْاِیْمَان ، ۶  /  ۴۷۱ ، حدیث ۸۹۴۴)

    ( اعلان : )

    ہاتھ ملانے کی بقیہ سنتیں و آداب تربیتی حلقوں میں بیان کیے جائیں گے ، لہٰذا ان کو  جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور  شرکت  کیجئے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                          صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اللہ پاک اور اس کا رسول ہی کافی ہے
    • حضرت صِدِّیقِ اَکبر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کا مُخْتَصَر تعارُف
    • حضرت بلال رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی آزادی
    • قرآن میں صدیقِ اکبررَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی شان
    • خیرخواہی کابے مثال جذبہ
    • اسلام کی مالی خدمت
    • عاقبت اللہ پاک کے ذمَّۂ کرم پر
    • رسولُ اللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی مالی خدمت
    • رسولِ خدا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی گواہی
    • مسلمانوں کی مالی خدمت
    • اپنے ہی مال جیسا تصرف
    • صدقے کے فضائل پر مشتمل 8فرامینِ مُصْطَفٰے
    • رشتے دار سے جب سخت دُکھ پہنچا
    • (1) کس رشتے دار سے کیا برتاؤ کرے
    • (2)رشتے دار سے اچھے سُلوک کی صورتیں
    • (3) پرد یس ہو تو خط بھیجا کرے
    • (6)رشتے دار حاجت پیش کرے تو ردّ کرد ینا گناہ ہے
    • (4) پرد یس میں ہو، ماں باپ بلائیں تو آنا پڑے گا
    • (5) کس کس رشتے دار سے کب کب ملے ؟
    • (7) صِلَۂ رِحم یہ ہے کہ وہ توڑے تب بھی تم جوڑو
    • اچھا گمان رکھنے کا طریقہ
    • جنت کا مَحَل اُس کو ملے گا جو۔ ۔ ۔
    • دشمنی چھپانے والے رشتے دار کو صَدَقہ دینا افضل صدقہ ہے
    • مدنی انعام نمبر53کی ترغیب
    • مجلس چندہ بکس
    • ہاتھ ملانے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہاتھ ملانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * مرغ کی بانگ سُن کر پڑھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami