• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سدیق اکبر کی سخاوت arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    سدیق اکبر کی سخاوت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صدقے میں ہمیں مسلمانوں  خصوصاً رشتے داروں اور پڑوسیوں  کے حقوق کی ادائیگی کی طرف بھی توجہ کرنے کی توفیق نصیب فرمائے ۔

     آمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْنْ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    مجلس چندہ بکس

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!اَلْحَمْدُلِلّٰہ عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی 108 سے زائد شعبہ جات میں دِین کی خدمت کر رہی ہے ۔ ان میں سے ایک شعبہ “ مجلس چندہ بکس “ بھی ہے ۔ دعوتِ اسلامی کے شعبہ “ مجلس چندہ بکس “ کی طرف سے ایک بکس کی ترکیب کی گئی ہے ، یہ بکس دُکانوں ، کارخانوں ، مارکیٹوں ، شاپنگ مالز ، میڈیکل اسٹورز اور دفاتروغیرہ میں رکھنے کے ساتھ ساتھ گھروں میں بھی رکھا جاتا ہے ، تا کہ ہم اپنی آسانی کے پیشِ نظرروزانہ کچھ نہ کچھ رقم اُس بکس میں ڈالتے جائیں اورصدقہ و خیرات کاثواب بھی کماتے جائیں ، جو دُکاندار ہیں وہ اچھی اچھی نیّتوں کے ساتھ اپنے گاہکوں (Customers)پراِنفرادی کوشش کرکے انہیں بھی راہِ خدا میں مال خرچ کرنے کے فضائل بتاکراِنہیں بھی اپنا حصہ شامل کرنے کی ترغیب دیں۔

    مشورۃً عرض ہے کہ ہم روزانہ کی ایک رقم مخصوص کر لیں مثلاً5روپے ہی سہی ، پھر اس کے مطابق ہم روزانہ اپنا حصہ ڈالتے جائیں اورمجلس چندہ بکس  کے طے شدہ طریقِ کار کے مطابق یہ چندہ جمع بھی کروا دیں۔ جو دُکانوں وغیرہ پر بکس رکھا جاتا ہے ، اس کو “ چندہ بکس “ اور جو گھروں میں بکس رکھا جا تا ہے ، اُسے “ گھریلو صدقہ بکس “ کہتے ہیں

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اللہ پاک اور اس کا رسول ہی کافی ہے
    • حضرت صِدِّیقِ اَکبر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کا مُخْتَصَر تعارُف
    • حضرت بلال رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی آزادی
    • قرآن میں صدیقِ اکبررَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی شان
    • خیرخواہی کابے مثال جذبہ
    • اسلام کی مالی خدمت
    • عاقبت اللہ پاک کے ذمَّۂ کرم پر
    • رسولُ اللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی مالی خدمت
    • رسولِ خدا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی گواہی
    • مسلمانوں کی مالی خدمت
    • اپنے ہی مال جیسا تصرف
    • صدقے کے فضائل پر مشتمل 8فرامینِ مُصْطَفٰے
    • رشتے دار سے جب سخت دُکھ پہنچا
    • (1) کس رشتے دار سے کیا برتاؤ کرے
    • (2)رشتے دار سے اچھے سُلوک کی صورتیں
    • (3) پرد یس ہو تو خط بھیجا کرے
    • (6)رشتے دار حاجت پیش کرے تو ردّ کرد ینا گناہ ہے
    • (4) پرد یس میں ہو، ماں باپ بلائیں تو آنا پڑے گا
    • (5) کس کس رشتے دار سے کب کب ملے ؟
    • (7) صِلَۂ رِحم یہ ہے کہ وہ توڑے تب بھی تم جوڑو
    • اچھا گمان رکھنے کا طریقہ
    • جنت کا مَحَل اُس کو ملے گا جو۔ ۔ ۔
    • دشمنی چھپانے والے رشتے دار کو صَدَقہ دینا افضل صدقہ ہے
    • مدنی انعام نمبر53کی ترغیب
    • مجلس چندہ بکس
    • ہاتھ ملانے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہاتھ ملانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * مرغ کی بانگ سُن کر پڑھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami