• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیرتِ عثمانِ غنی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    سیرتِ عثمانِ غنی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنی مبارَک زبان سے جنت کی خوشخبری سُنائی،ان کی عبادت سے مَحَبَّت اور تلاوتِ قرآن سے عشق کا یہ عالَم تھا کہ دن رات عبادت اور تلاوتِ قرآن کرتے کرتے گزرتے تھے۔دوسری جانب ان لوگوں کا حال ہے،جن کا اکثر وَقْت فضولیات میں برباد ہوجاتا ہے، ان کے دن رات غفلتوں کی نذر ہورہے ہیں،ان کے پاس نہ توعبادت کے لئے وَقْت ہے اور نہ ہی تلاوتِ قرآن کے لئے،ہاں!دنیاوی معاملات کے لئے ایسوں کے پاس وَقْت ہی وَقْت ہے،ان کے  قیمتی لمحات اخبارات کا مطالعہ کرنے،خبریں(News)دیکھنے،سننے یا پڑھنے میں گزر جاتے ہیں،رات دیر تک ہوٹلوں اور چوراہوں پر بیٹھنانہ جانے کتنوں کامعمول بن چکا ہے،اللہ پاک کی پناہ! اب تو جگہ جگہ ایسے کئی چائے  کے ہوٹلز ملیں گے جہاں بالخصوص نوجوان رات کودیر تک بیٹھ کر گپ شپ لگاتے ہیں،سوشل میڈیا  کا استعمال اورموبائل فون پر ویڈیو گیمزکھیل کراپنا قِیمتی وَقْت برباد کرتے ہیں بلکہ مَعَاذَ اللہ نمازِ فجر کے وَقْت غفلت کی نیندسوجاتے ہوں گے۔بعض نادان موبائل و انٹرنیٹ استعمال کرنے میں اس قدر مشغول ہوجاتے ہیں کہ انہیں وَقْت کا پتا ہی نہیں چل پاتا، کام کاج کی چھٹی کرنا تو دور کی بات ہے چند منٹوں کی تاخیر سے جانا بھی گوارا نہیں کرتے مگر آہ!فرائض و واجبات کی ادائیگی،نفل عبادات کی بجاآوری،جماعت سےنماز کی حاضری اور تلاوتِ قرآن کرنے کے حوالے سے اِنتہائی غفلت و سُستی کا عالَمہے۔آئیے!اپنے اندر عبادت و تلاوت کا ذوق و شوق بیدار کرنے کے لئے 2 فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سنئے اور عبادات و تلاوت کرنے کی عادت بنائیے، چنانچہ

    (1)ارشاد فرمایا:اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے:اے انسان!تُو میری عبادت کے لئے فارغ ہوجا میں  تیرا سینہ مالداری سے بھر دُوں  گا اور تیری محتاجی کا دروازہ بند کر دوں  گا،اگر تُو ایسانہیں  کرے گا تو میں  تیرے دونوں  ہاتھ مصروفیات سے بھر دوں  گا اور تیری محتاجی کا دروازہ بند نہیں  کروں  گا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی شانِ سخاوت
    • حضرتعثمانِ غنی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کامختصر تعارف
    • دنیا چھوڑ سکتا ہوں پر اِیمان نہیں
    • عثمانِ غنی کا شوقِ عبادت و تلاوت
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کاعشقِ رسول
    • اپنےآقا سے پہلےطواف نہیں کروں گا!
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ”صدائے مدینہ “
    • صدائے مدینہ کی بَرَکت سے فَیْضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • دارُالاِفتااَہلسُنّت
    • سیرتِ”صَدر ُالاَفاضِل“کی چند جھلکیاں
    • وقتِ رُخْصَت کے حالات
    • صَدْرُ الاَفاضِل رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی دینی خدمات
    • مسواک کرنےکی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • مسواک کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ٭مشکل کام کو آسان کرنے کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami