• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیرتِ عثمانِ غنی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    سیرتِ عثمانِ غنی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    مسواک کرنےکی سُنتیں اور آداب

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!آئیے!امیرِاہلسنَّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسالے” 163مَدَنی پُھول‘‘سےمِسْواک کی سنتیں اور آداب سُنتے ہیں۔پہلےدو(2)فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ سُنئے:(1)2رکعت مِسواک کرکے پڑھنا بغیر مِسواک کی سَتّر(70) رکعتوں سے افضل ہے ۔(الترغیب والترہیب،۱/۱۰۲،حدیث: ۱۸)(2)مِسواک کا اِستعمال اپنے لئے لازم کرلو کیونکہ اِس میں مُنہ کی صَفائی اوررَبِّ کریم کی رِضا کاسبب ہے۔(مسندِ احمد،۲/۴۳۸،حدیث: ۵۸۶۹)٭حضرت ابنِ عباس رَضِیَ اللہُ عَنْہُمَا سےروایت ہے:مِسْواک میں10خُوبیاں ہیں:مُنہ صاف کرتی ہے،مَسُوڑھےکو مضبُوط بناتی ہے،دیکھنے کی قوت بڑھاتی ہے،بلغم دُورکرتی ہے،مُنْہ کی بدبو ختم کرتی ہے،سُنَّت کےمُوافق ہے،فرشتے خُوش ہوتےہیں،رَبّ کریم راضی ہوتاہے،نیکی بڑھاتی اور معدہ دُرُست کرتی ہے۔(جمع الجوامع،۵ / ۲۴۹ ، حدیث: ۱۴۸۶۷)٭مسوا ک پیلو یازیتون یا نیم وغیرہ کڑوی لکڑی کی ہو۔

    ( اعلان )

    مسواک  کرنے کی بقیہ سنتیں و  آداب   تربیتی حلقوں میں بیان کیے جائیں گے لہٰذا ان کو  جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور  شرکت  کیجئے ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                          صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی شانِ سخاوت
    • حضرتعثمانِ غنی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کامختصر تعارف
    • دنیا چھوڑ سکتا ہوں پر اِیمان نہیں
    • عثمانِ غنی کا شوقِ عبادت و تلاوت
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کاعشقِ رسول
    • اپنےآقا سے پہلےطواف نہیں کروں گا!
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ”صدائے مدینہ “
    • صدائے مدینہ کی بَرَکت سے فَیْضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • دارُالاِفتااَہلسُنّت
    • سیرتِ”صَدر ُالاَفاضِل“کی چند جھلکیاں
    • وقتِ رُخْصَت کے حالات
    • صَدْرُ الاَفاضِل رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی دینی خدمات
    • مسواک کرنےکی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • مسواک کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ٭مشکل کام کو آسان کرنے کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami