Book Name:Seerat-e-Usman-e-Ghani

دوسرے کی بات تو نہیں کاٹی ؟ (35)صدائے مدینہ لگائی؟(36) آنکھوں کا قفلِ مدینہ لگاتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھیں ؟(37)کسی اور کے گھروں کے اندر جھانکنے سے بچنے کی کوشش کی؟ (38)جھوٹ، غیبت، چغلی، حسد،تکبر،وعدہ خلافی سے بچے؟ (39)دن کااکثر حصہ باوضو رہے؟ (40)مخاطب کے چہرے پر نگاہیں تو نہیں گاڑِیں؟(41) وقت پر قرض ادا کیا؟(42)مسلمانوں کے عیوب کی پردہ پوشی کی؟(43)یکساں تعلقات رکھے؟(44)نماز اور دعا میں خشوع وخضوع پیدا کرنے کی کوشش کی؟(45)عاجزی کے ایسے الفاظ تو نہیں بولے جن کی تائید دل نہ کرے؟(46)زبان کا قفلِ مدینہ لگاتے ہوئے اشارے سے اور 4بارلکھ کر گفتگو کی؟(47)ایک بیان یا مدنی مذاکرہ آڈیو ، ویڈیویا مدنی چینل1گھنٹہ12منٹ دیکھا؟(48)مذاق مسخری، طنز ، دل آزاری، قہقہہ لگانے سے بچے؟ (49) ضروری گفتگو کم سے کم الفاظ میں کی؟

قفلِ مدینہ کارکردگی

()لکھ کر گفتگو 12مرتبہ ()اشار ے سے گفتگو12مر تبہ()نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ()قفلِ مدینہ عینک کا استعمال 12منٹ

ہفتہ وار8طریقے

(51)ہفتہ وار اجتماع میں اول تا آخر شرکت کی؟(52)بعدِ اجتماع 4پر انفرادی کوشش کی؟ (53)مریض کی عیادت کی؟(54)علاقائی دورے میں شرکت کی؟(55)جو پہلے مدنی ماحول سے وابستہ تھے مگر اب نہیں آتے ان کو دوبارہ وابستہ کر نے کی کوشش کی؟(56)مسجد اجتماع(ہفتہ وارمدنی مذاکرہ) میں شرکت کی؟ (57) مکتوب روانہ کیا؟ (58)پیر شریف کا روزہ رکھا؟

دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  

یااللہپاک!جو کوئی سچے دل سے نیک بننے کے طریقے پر عمل کرے،روزانہ غور و فکر کے ذریعے کارڈ پُر کرے اور ہر اسلامی ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنے ذمہ دار کو جمع کروادیا کرے،اُس کو اِس سے پہلے موت نہ دینا جب تک یہ کلمہ نہ پڑھ لے ۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ 

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد