• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت کا ذائقہ arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    موت کا ذائقہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کیا گزر رہی ہوگی۔ اس وقت تکلیف تو اتنی شدت کی ہوگی کہ اَلاَمان وَالْحَفِیْظ!

    حالتِ نَزع کی مَنْظر کَشی

    حُجَّۃُ  الْاِسْلَام  حضرتِ سَیِّدُنا امام محمد بن محمد غزالیرَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  نَزع کی تکلیف کی شدت اور اس کی کیفیات کی مَنْظر کَشی کرتے ہوۓ اِرْشاد فرماتے ہیں: نَزع اُس تکلیف کا نام ہے جو براہِ راسْتْ رُوْح پر نازِل ہوتی ہے اور تمام اَجْزا ءکو گھیر لیتی ہے یہاں  تک کہ رُوْح کا وہ حِصّہ بھی تکلیف محسوس کرتاہے جو بدن کی گہرائیوں میں ہے۔نَزع کی تکالیف براہِ راسْتْ رُوْح پر حملہ آور ہوتی ہیں اور پھر یہ تکالیف تمام بدن میں یوں  پھیل جاتی ہیں کہ ہر ہر رَگ ،پٹھے ،حصّے اورجوڑ سے رُوْح کھینچی جاتی ہے، ہر بال کی جڑ سے یہاں تک کہ سَر سے لے کر پاؤں تک کھال کے ہر حصّے سے رُوْح نکالی جاتی ہے،لہٰذا اُس وَقْت کی تکلیف اور درد کا کون اَندازہ کر سکتا ہے۔بُزرگوں نے تویہاں تک فرمادیاہے کہ موت  کی تکلیف تلوار کے وار ،آرے کے  چِیرنےاورقینچی کے کاٹنے سے بھی  زِیادہ تکلیف دہ ہے کیونکہ جب تلوار کا وار بدن پر پڑتاہےتو بدن کو تکلیف اسی وَجہ سے محسوس ہوتی ہےکہ اس کا رُوح کے ساتھ تَعلُّق قائم ہے۔ تو ذَرا اَندازہ کروکہ اس وَقْت کس قدر تکلیف ہوگی جب تلوار براہِ راست رُوْح پر پڑے گی؟ جب کسی کو تلوار سے زَخْمی کیاجائے تو مددمانگ سکتا ہے، چیخ وپُکار کر سکتا ہے، کیونکہ اس کے زَبان و جسم میں طاقت مَوجُود ہے، جبکہ مرنے والے کی آواز اور چیخ و پُکار تکلیف کی وَجہ سے خَتم  ہوجاتی ہےکیونکہ موت کی تکلیفاس وَقْت دل پرغَلَبہ کرلیتی ہے، موت کی تکلیفپورےبدن کی  طاقت چھین  کر ہر حصّےکو کمزور کردیتی ہے، موت کی تکلیفکسی بھی حصّے میں مدد مانگنے کی طاقت نہیں رہنے دیتی ، موت کی تکلیفسوچنے سمجھنے کی صلاحیّت پر غالب آکر اسے حیران وپریشان کردیتی ہے، موت کی تکلیفزَبان کو گونگا اور باقی جِسْمانی حِصّوں کو بے جان کردیتی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:بیان میں جِتنی اَچّھی نیّتیں زِیادہ،اُتنا ثواب بھی زِیادہ۔
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • موت کی کڑواہٹ
    • قیامت کیا ہے؟
    • کیا ہم قیامت سے ڈرتی ہیں؟
    • موت کی تکلیف مردہ ہی جانتا ہے
    • احادیثِ طیبہ میں بیان کردہ نزع کی شدت
    • موت کی تکالیف اور ہماری نازک مزاجی
    • موت کو یاد کریں!
    • حالتِ نَزع کی مَنْظر کَشی
    • موت سے پہلے سچی توبہ کر لیجئے
    • بزرگوں کے بتائے ہوئے احوالِ موت
    • مرنے والے پر تعجُّب
    • موت ایسے جیسے زندہ چڑیا کو بھوننا
    • موت کی شِدّت
    • چھینکنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami