• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت کا ذائقہ arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    موت کا ذائقہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیاری پیاری ا سلامی بہنو!موت کا ذائقہ، موت کی تلخی اور موت کی کڑواہٹ یہ ہمارا موضوع ہے۔ جب اس بات میں کوئی شک نہیں کہ موت آنی ہے تو یہ بات بھی یقینی ہے کہ نزع کی کیفیت کا سامنا ہونا ہے۔ نزع کی سختیاں، سکرات کی کیفیت، ملک الموت عَلَیْہِ السَّلَامکو دیکھنا، روح نکلنے کی تکلیف کا سامنا کرنا یہ سب آزمائش بھرے کام ہیں۔ اللہپاک جنہیں چاہتا ہے ان میں آسانیاں عطا فرماتا ہے۔ اے کاش کہ ان مراحل میں رحمتِ الٰہی ہمارے بھی شاملِ حال ہوجائے۔ آج عمومی صورتحال یہ ہے کہ ایک کثیر تعداد ہے جو موت اور اس کی سختیوں سے غافل دکھائی دیتی ہے۔ حالانکہ موت اور اس کی سختیوں سے زیادہ مشکل شاید کوئی اور مرحلہ اس دنیا میں نہیں ہے۔ جب کسی پر جاں کنی کا عالَم طاری ہوتا ہے اور جِسْم سے رُوْح نکل رہی ہوتی ہےاس وقت کی تکلیف جیسی کوئی اور تکلیف نہیں، اس وقت کے درد جیسا کوئی اور درد نہیں اور اس وقت کی آزمائش جیسی کوئی اور آزمائش نہیں۔ نَزع کے وَقْت پیش آنے والی  سختیوں کا ذِکْر قرآنِ مجیدمیں بھی مَوجُوْد ہے ۔چُنانچہ اِرشادِ باری تَعَالیٰ ہے:

    وَ جَآءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّؕ-ذٰلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِیْدُ(۱۹) (پ۲۶،ق:۱۹)                                              

    تَرْجَمَۂ کنزالایمان:اورآئی موت کی سختی حق کے ساتھ یہ ہے جس سے تُو بھاگتا تھا۔

    موت کی تکلیف مردہ ہی جانتا ہے

    اس آیتِ مبارکہ کی تفسیر میں مُبلّغِ اسلام ،حضرت علّامہ شُعیبحَرِیْفِیش رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اِرْشاد فرماتے ہیں: سر کی آنکھوں سے  موت کو دیکھنا اور مَلَکُ الْمَوْت  عَلَیْہِ السَّلَام کا مُشاہَدہ کرنا اور اس وقت دل میں پیدا ہونے والے خوف اور گھبراہٹ کو جھیلنا ایک ایسا اَمْر ہے جس کی حقیقت بیان کرنے سے ہربیان


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:بیان میں جِتنی اَچّھی نیّتیں زِیادہ،اُتنا ثواب بھی زِیادہ۔
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • موت کی کڑواہٹ
    • قیامت کیا ہے؟
    • کیا ہم قیامت سے ڈرتی ہیں؟
    • موت کی تکلیف مردہ ہی جانتا ہے
    • احادیثِ طیبہ میں بیان کردہ نزع کی شدت
    • موت کی تکالیف اور ہماری نازک مزاجی
    • موت کو یاد کریں!
    • حالتِ نَزع کی مَنْظر کَشی
    • موت سے پہلے سچی توبہ کر لیجئے
    • بزرگوں کے بتائے ہوئے احوالِ موت
    • مرنے والے پر تعجُّب
    • موت ایسے جیسے زندہ چڑیا کو بھوننا
    • موت کی شِدّت
    • چھینکنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami