• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت کا ذائقہ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    موت کا ذائقہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لیے ان کے دور میں بال سفید نہیں ہوتے تھے، اسی لیے حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَامنے ان سے پوچھا کہ بال سفید کیوں ہوئے ہیں؟    

           یہاں اس مدنی پھول پر بھی غور کیجئے ! کہ حضرت سام رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اللہپاک کے جَلِیْلُ الْقَدر اوراُوْلُوالْعَـزْمْ(حوصلے والے)نبی حضرت سَیِّدُنانوح عَلَیْہِ السَّلَام کے شہزادے ہیں، یہ اُن چند خُوش نصیبوں میں شامل تھے جو حضرت نوح عَلَیْہِ السَّلَامپر ایمان لائے تھے۔ نبی کا بیٹا، نبی کا صحابی اور مقرّبِ الٰہی ہونے کے باوُجود ان کا حال یہ ہے کہ قیامت آ جانے کے خوف نے ان کے سارے بال سفید کر دیئے۔ انہیں ایسا خوف لاحِق ہوا کہ اِن کے سارے بال سفید ہو گئے۔ہمیں خود کو دیکھنا چاہیے کہ ہم کہاں ہیں؟

    قیامت کیا ہے؟

           یقیناً بطورِ مسلمان ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ قیامت برحق ہے۔ قیامت کہتے کسے ہیں؟ آئیے! سماعت کیجئے:اللہ پاک نے ہرایک  کو نیکیوں کی جزا اور گناہوں کی سزا دینے  کے لیے ایک دن مقرر فرمایاہے اس دن کا نام ”قیامت“ہے، اسے آخِرت اور یومِ حساب بھی کہتے ہیں۔قیامت تب قائم ہوگی کہ جب رُوئے زمین پراللہپاک کا نام لینے والا کوئی بھی انسان نہ رہے گا۔(مسلم،کتاب الایمان،باب ذہاب الایمان آخر الزمان،ص۸۰،حدیث:۳۷۵) تب اللہپاک کے حکم سے حضرت اسرافیل عَلَیْہِ السَّلَام صُور پھونکیں گے جسے سُن  کرلوگ بے ہوش ہوجائیں گے اور پھر مرجائیں گے۔ زمین و آسمان، ملائکہ و جنات، تما م جہان یہاں تک کہ صور اور حضرت اسرافیل عَلَیْہِ السَّلَامسب فنا ہو جائیں گے۔

           پھر جب اللہپاک چاہے گا حضرت اسرافیل عَلَیْہِ السَّلَامکو زندہ کرے گا اور صُور کو پیدا کرکے اسے دوبارہ پھونکنے کا حکم دے گا ۔ صُور پھونکتے ہی پھر تمام لوگ،ملائکہ و جنات اور سب حیوانات دوبارہ زندہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:بیان میں جِتنی اَچّھی نیّتیں زِیادہ،اُتنا ثواب بھی زِیادہ۔
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • موت کی کڑواہٹ
    • قیامت کیا ہے؟
    • کیا ہم قیامت سے ڈرتی ہیں؟
    • موت کی تکلیف مردہ ہی جانتا ہے
    • احادیثِ طیبہ میں بیان کردہ نزع کی شدت
    • موت کی تکالیف اور ہماری نازک مزاجی
    • موت کو یاد کریں!
    • حالتِ نَزع کی مَنْظر کَشی
    • موت سے پہلے سچی توبہ کر لیجئے
    • بزرگوں کے بتائے ہوئے احوالِ موت
    • مرنے والے پر تعجُّب
    • موت ایسے جیسے زندہ چڑیا کو بھوننا
    • موت کی شِدّت
    • چھینکنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami