• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • علمِ دین کے فضائل arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    علمِ دین کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرمائےگا:اے عُلَمَاکی جماعت!میں تمہیں جانتا ہوں اسی لیے تمہیں اپنی طرف سے عِلْم عطا کیا تھا اور تمہیں اس لیے عِلْم نہیں دیا تھا کہ تمہیں عذاب میں مُبْتَلا کروں گا۔جاؤ!میں نے تمہیں بخش دیا۔ (جامع بیان العلم و فضلہ،ص۶۹،حدیث:۲۱۱)

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو!بیان کردہ احادیثِ کریمہ سے معلوم ہوا!عِلْمِ دِین  حاصل کرنا اللہ پاک کی رضا حاصل کرنے،بخشش و نجات کا ذریعہ اور جنت میں داخلے کاسبب ہے۔

    صَدرُالشَّریعہ،بدْرُالطَّریقہ حضرت  علّامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ اِرْشاد فرماتے ہیں:عِلْم ایسی چیز نہیں جس کی فضیلت اور خوبیوں کے بیان کرنے کی حاجت ہو،ساری دنیاہی جانتی ہے کہ عِلْم بہت بہتر چیز ہے،اس کا حاصل کرنا بلندی کی علامت ہے۔یہی وہ چیزہے جس سے انسانی زندگی کامیاب اور خوشگوار ہوتی ہے اور اسی سے دنیا وآخرت بہترہوجاتی ہے۔(اس عِلْم سے)وہ عِلْم مُراد ہے جو قرآن و حدیث سے حاصل ہو کہ یہی وہ  عِلْم ہے جس سے دنیا و آخرت دونوں سَنْوَرتی ہیں،یہی عِلْم نجات کا ذریعہ ہے،اسی کی قرآن و حدیث میں تعریفیں آئی ہیں اور اسی کی تعلیم کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔(بہار شریعت ،۳/۶۱۸ملخصاً)

    عِلْم،انبیائےکرامعَلَیْہِمُ السَّلَامکی میراث ہے،عِلْم قربتِ الٰہی کا راستہ ہے،عِلْم ہدایت کا راستہ دکھاتا ہے،عِلْم گناہوں سے بچنے کا ذریعہ ہے، عِلْم خوفِ خدا کو بیدار کرنے کا عظیم نسخہ ہے،عِلْم دنیا و آخرت میں عزت پانے کا سبب ہے،عِلْم مُردہ دلوں کوزندہ کرتا ہے،عِلْم ایمان کی حفاظت کرتا ہے،عِلْم مخلوقِ خدا کی مَحَبَّت پانے کا سبب ہے۔عِلْم بے شمار خوبیوں سے آراستہ ہے،عِلْم میں دِین بھی ہے دنیا بھی،عِلْم میں آرام بھی ہےاطمینان بھی،عِلْم میں لذّت بھی ہے سکون بھی، لہٰذاعقل مند وہی ہے جو عِلْمِ دِیْن حاصل کرنے میں مشغول ہوکر نجاتِ آخرت کا سامان کر جائے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • صحابیِ رسول کا شوقِ عِلْم
    • احادیثِ مبارَکہ میں عِلْمِ دین کے فضائل
    • امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی طلبۂ عِلْمِ دین سے مَحَبَّت
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’اِنْفِرادی کوشش‘‘
    • راہِ خدا میں سفر کے لئے اِنفرادی کوشش
    • شیطانی وسوسے اور ان کا علاج
    • عِلْم کی عزت کرنے والا بادشاہ
    • امامِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی نگاہِ بصیرت
    • فقدانِ عِلْم کا نقصان
    • مجلس نشرواشاعت
    • عِلْم سیکھنے والے کیلئے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • علم سیکھنے والے کیلئےبقیہ مدنی پھول
    • ٭نفع بخش عِلْم کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami