• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • علمِ دین کے فضائل arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    علمِ دین کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت، ص ۱۴۴ملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارے  اسلامی بھائیو!خلیفۂ ہارون رشید نہ صرف عُلَماء و فقہائے کرام کی تعظیم کیا کرتے بلکہ مُلکی  معاملات اور اپنے دیگر دینی و دُنْیَوی معاملات میں بھی عُلَماء و فقہائے کرام کی رائے کو ترجیح دیتے ، ان کی بات کو حرفِ آخر سمجھتے ،آخرت کی بہتری کے لئے ان سے نصیحت طلب کرتے،بسا اوقات نصیحت حاصل کرنے عُلَماء کے  دروازے تک خود حاضر ہوتے،اگر علمائے کرام دربار میں تشریف لے آتے تو بادشاہ والی شان و شوکت اور رُعب و دبدبے کی پروا کئے بغیر ان کے احترام میں کھڑے ہوجایا کرتے تھے۔ جیساکہ

    ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت میں ہے: ہارو ن رشید کے دربار میں جب کوئی عالِم تشریف لاتے ، بادشاہ اُن کی تعظیم کیلئے کھڑا ہوجاتا۔ایک بار درباریوں نے عرض کی:یاامیر َالمُؤمِنِیْن!بادشاہت کا رُعب جاتا ہے ۔جواب دیا:اگر عُلَمائے دِین کی تعظیم سے بادشاہت کا رُعب جاتا ہے تو جانے ہی کے قابل ہے۔([1])

    ذرا سوچئے!آخر کیا وجہ تھی جو ہارون رشید جیسےعظیم بادشاہ نے اپنے بیٹے کوحضرت امام کِسائی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ کی بارگاہ میں عِلْمِ دین سیکھنے کیلئے بھیج دیا اور خود بھی عُلَمائے کرام کی اس قدر تعظیم کر رہے ہیں؟یقیناً اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ عُلَمائے کرام کے مقام و مرتبے اور معاشرے میں ان کی ضرورت و اَہَمِّیَّت کو اچھی طرح سمجھتے تھے اور اس بات کو اچھی طرح جانتے تھے کہ گُلشنِ اسلام کو آباد رکھنے میں اناللہ والوں کااہم کردار ہے۔


     

     



    [1]…ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت، ص ۱۴۵بتغیر

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • صحابیِ رسول کا شوقِ عِلْم
    • احادیثِ مبارَکہ میں عِلْمِ دین کے فضائل
    • امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی طلبۂ عِلْمِ دین سے مَحَبَّت
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’اِنْفِرادی کوشش‘‘
    • راہِ خدا میں سفر کے لئے اِنفرادی کوشش
    • شیطانی وسوسے اور ان کا علاج
    • عِلْم کی عزت کرنے والا بادشاہ
    • امامِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی نگاہِ بصیرت
    • فقدانِ عِلْم کا نقصان
    • مجلس نشرواشاعت
    • عِلْم سیکھنے والے کیلئے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • علم سیکھنے والے کیلئےبقیہ مدنی پھول
    • ٭نفع بخش عِلْم کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami