• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • علمِ دین کے فضائل arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    علمِ دین کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چومتے، ان کی خدمت کرتے اور ان کی جوتیاں اُٹھانے کو سعادت سمجھتے نظر آتے ہیں حالانکہ یہ مقام و مرتبہ دُنیا کے کسی بڑے سے بڑے مالدار کو بھی حاصل نہیں ہو سکتا۔آئیے!اس ضمن میں ایک واقعہ سنئے،چنانچہ

    عِلْم کی عزت کرنے والا بادشاہ

    منقول ہے:ایک مرتبہ خلیفۂ ہارون رشید نے حضرت ابُو معاویہ عزیز رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ کی دعوت کی، وہ آنکھوں سے معذور تھے،کھانے کے وَقْت جب ہاتھ دھونے کیلئے  لوٹااور ہاتھ منہ دھونے کا برتن لایا گیا تو(خلیفۂ ہارون رشید نے )برتن خدمت گار کو دیا،خود لوٹا لے کرحضرت  ابو معاویہ عزیز رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ کے ہاتھ دُھلائے اور کہا:کیاآپ جانتے ہیں کہ کون آپ کے ہاتھوں پر پانی ڈال رہا ہے؟“فرمایا:” نہیں۔“بادشاہ نے عرض کی:”ہارون“(تو حضرت ابومعاویہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ نےانہیں دُعا دیتے ہوئے)کہا: جیسی آپ نے عِلْم کی عزت کی،ایسی اللہ پاک آپ کی عزت کرے۔ہارون رشید نے کہا:اسی دعا کو حاصل کرنے کے لئے  میں نے یہ سب  کیا تھا۔(ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت، ص ۱۴۵ملخصاً)

    امامِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی نگاہِ بصیرت

                اِسی طرح حضرت سَیِّدُناقاضی ابویوسف یعقوب بن ابراہیم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ  کے بارے میں منقول ہے کہ بچپن میں  آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے سر سے والد کا سایہ اُٹھ گیاتھا،والدہ نے گھرچلانے کے لیے انہیں ایک دھوبی کے پاس بٹھا دیا،ایک بار یہ حضرت سَیِّدُنا امامِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہکی مجلس میں جا پہنچے، وہاں کی باتیں انہیں اس قدر پسند آئیں کہ یہ دھوبی کو چھوڑ کر وہیں بیٹھنا شروع ہوگئے۔ والدہ کو جب پتا چلتا وہ انہیں اُٹھاتیں اور دھوبی کے پاس لے جاتیں، جب معاملہ بڑھا تو ان کی والدہ نے حضرت سَیِّدُنا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • صحابیِ رسول کا شوقِ عِلْم
    • احادیثِ مبارَکہ میں عِلْمِ دین کے فضائل
    • امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی طلبۂ عِلْمِ دین سے مَحَبَّت
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’اِنْفِرادی کوشش‘‘
    • راہِ خدا میں سفر کے لئے اِنفرادی کوشش
    • شیطانی وسوسے اور ان کا علاج
    • عِلْم کی عزت کرنے والا بادشاہ
    • امامِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی نگاہِ بصیرت
    • فقدانِ عِلْم کا نقصان
    • مجلس نشرواشاعت
    • عِلْم سیکھنے والے کیلئے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • علم سیکھنے والے کیلئےبقیہ مدنی پھول
    • ٭نفع بخش عِلْم کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami