• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • علمِ دین کے فضائل arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    علمِ دین کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اولیائے کرام رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن اللہ پاک کی عطا سے آئندہ پیش آنے والے واقعات کو پہلے ہی جان لیا کرتے ہیں۔(2)ایک کامل استادکی  خاص  توجہ انسان کو کیا سےکیا بنادیتی ہے۔(3)عِلْمِ دین، دنیا و آخرت میں کامیابی وکامرانی کا باعث ہے یہاں تک کہ بڑے بڑے دنیا داروں کو وہ مقام و مرتبہ نہیں ملتا جوعِلْم کے شیدائیوں کو حاصل ہوجاتا ہے۔لہٰذا ہمیں بھی چاہئے کہ عِلْمِ دین خود بھی سیکھیں اوراپنی اولاد کی مَدَنی تربیت کے لئے انہیں بھی دِین کا عِلْم سکھائیں۔یادرکھئے!مرنے کے بعدنیک اعمال کے علاوہ دیگر چیزیں کچھ کام نہیں آئیں گی،یہ مال و دولت،بینک بیلنس،عالیشان بنگلے،بڑی بڑی گاڑیاں دنیوی مقام و مرتبہ سب یہیں رہ جائےگا،قبر میں ان میں سے کچھ بھی ساتھ نہ جائےگا،نبیِّ کریم، رءوف و رحیم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشادفرمایا:جب انسان فوت ہوجاتا ہے تو اس کے اعمال کا سلسلہ ختم ہوجاتا ہے،سوائے تین اعمال کے:(1)صدقَۂ جاریہ(2)ایسا عِلْم جس سے فائدہ اُٹھایا جائے اور(3) نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرتی ہے۔([1])

    فقدانِ عِلْم کا نقصان

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!معلوم ہوا!صدقۂ جاریہ،عِلْمِ دین کو پھیلانا اور نیک اولاد ایسے اعمال ہیں کہ مرنے کے بعد بھی ان کا ثواب پہنچتا رہتا ہے،لہٰذا اپنے بچوں کو دینی تعلیم دلوانےکیلئے کمر بستہ ہوجائیےاورانہیں جامعۃ المدینہ میں داخل کروائیے۔فی زمانہ  بُرائیوں میں سب سے بڑی بُرائی جَہالت ہےجومعاشرے کی  دیگر بُرائیوں میں سرفہرست ہے۔ گھر بار کا معاملہ ہویا کاروبار کا،دوست احباب کا ہویا رشتے دار کا،نکاح کا ہو یا اولاد کی اچھی تربیت کا،غرض کیااللہ پاک


     

     



    [1]…مسلم،کتاب الوصیة،باب ما یلحق الانسان من الثواب بعد وفاته، ص ۸۸۶، حدیث:۱۶۳۱

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • صحابیِ رسول کا شوقِ عِلْم
    • احادیثِ مبارَکہ میں عِلْمِ دین کے فضائل
    • امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی طلبۂ عِلْمِ دین سے مَحَبَّت
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’اِنْفِرادی کوشش‘‘
    • راہِ خدا میں سفر کے لئے اِنفرادی کوشش
    • شیطانی وسوسے اور ان کا علاج
    • عِلْم کی عزت کرنے والا بادشاہ
    • امامِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی نگاہِ بصیرت
    • فقدانِ عِلْم کا نقصان
    • مجلس نشرواشاعت
    • عِلْم سیکھنے والے کیلئے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • علم سیکھنے والے کیلئےبقیہ مدنی پھول
    • ٭نفع بخش عِلْم کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami