• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • استقبالِ ماہِ رمضان arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    استقبالِ ماہِ رمضان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک اور اللہ کے ولی، زبردست عالم، بہت بڑے محدث، چودہویں صدی کے شیخِ کامل، عاشقِ رسول حضرت سَیِّدُناشیخ امام یوسف بن اسمعیل نبہانی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  کا یومِ وصال دو رمضان کو ہے۔ اللہ پاک ان کے فیوض و برکات سے بھی ہمیں مستفید فرمائے۔ حضرت سَیِّدُناامام نَبہانی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  سفید داڑھی والے نورنور چہرے والے بزرگ تھے، حضرت سَیِّدُناامام نَبہانی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  کا مقام و مرتبہ تو اپنی جگہ ان کی زوجہ کے بارے میں منقول ہے کہ اُنہیں خواب میں 84بار جنابِ رسالت مآب صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا دیدار ہوا۔ (جامع کراماتِ او لیاء، ص۶۷) اللہ کریم اپنے نیک بندوں کے صدقے ہمیں بھی جلوۂ محبوب صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی زیارت عطا فرمائے۔ اٰمِین بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم   شیخِ طریقت، اَمِیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکتنی پیاری دعا کرتے ہیں:  

    صدقے میں مِرے غوث کے تُو خواب میں یاربّ!              جَلوہ مجھے سلطانِ مدینہ کا دِکھا دے

           ہر وَقْت جہاں سے کہ اُنہیں دیکھ سکوں میں                      جنَّت میں مجھے ایسی جگہ پیارے خُدا دے

                               اللہ مجھے سوز و گُداز ایسا عَطا کر                                        تڑپا دے بیاں نعتِ نبی مجھ کو رُلا دے

    (وسائلِ بخشش مرمّم، ص۱۱۹، ۱۲۰)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                  صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

          پىاری پىاری اسلامى بہنو!  اَلْحَمْدُ لِلّٰہ فی زمانہ دعوتِ اسلامی کا مہکتا ہوا مدنی ماحول  ایک نعمت سے کم نہیں ہے۔ اس مدنی ماحول میں جہاں فرائض و واجبات پر عمل کی ترغیب دلائی جاتی ہے وہیں بزرگانِ دین  کا ادب واحترام دل میں بسانے کی بھی تعلیم دی جاتی ہے۔ آپ بھی دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہو جائیں اور جتنا ہو سکے ذیلی حلقے کے8مَدَنی کاموں میں عملی طورپرشرکت کی سعادت حاصل کریں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • اِسْتِقْبالِ رَمَضَان پر نصیحت آموز خطبہ
    • مرحبا صد مرحبا!
    • رمضان کیسے گزاریں؟
    • بہترین مہینا
    • کاش!پورا سال رمضان ہی ہو
    • ماہِ رمضان اور مسلمان
    • عبادت گزار خادمہ
    • اعلیٰ حضرت کی روزہ کشائی
    • شانِ غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ
    • امام یوسف بن اسمعیل نبہانی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا تذکرہ
    • اِعتِکاف کی بہاریں لُوٹئے
    • اعتکاف کی برکتیں
    • روزے کی نیت کےمدنی پھول
    • اعلانات
    • ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami