Book Name:Ghous Pak Ka Ilmi Maqam
شَیَاطِیْن اُس کے ساتھ شَرِیک ہو جاتے ہیں۔(عَمَلُ الْیَوْمِ وَاللَّیْلَۃِ، ص۳۲۷ ،حدیث: ۱۷۳)٭تیل ڈالنے سے پہلے”بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِِ الرَّ حِیْم“ پڑھ کر اُلٹے ہاتھ کی ہتھیلی میں تھوڑا ساتیل ڈالئے ، پھر پہلے سیدھی آنکھ کے اَبْرُ و پر تیل لگائیے پھر اُلٹی کے، اِس کے بعد سیدھی آنکھ کی پلک پر،پھر اُلٹی پر،اب سَر میں تیل ڈالئے ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد