Book Name:Ghos-e-Pak Ka Khandan

نبی آپ پر سلام )کیونکہ حضورِ اکرمصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَکی رُوحِ مبارَک مسلمانوں کے گھروں میں تشریف فرماہوتی ہے۔(بہارِشريعت،حصّہ۶ا ص۹۶،شرح الشّفاء للقاری،۲/۱۱۸)٭جب کسی کےگھرمیں داخل ہوناچاہیں تو اِس طرح کہئے:السلامُ علیکمکیامیں اندرآ سکتی ہوں؟٭اگر داخلےکی اجازت نہ ملے تو بخوشی لوٹ جائیے ہوسکتا ہے کسی مجبوری کے تحت صاحبِ خانہ نےاجازت نہ دی ہو۔

طرح طرح کی ہزاروں سُنتیں سیکھنے کےلئےمکتبۃُ المدینہ کی 2 کتب 312 صفحات پر مشتمل کتاب ’’بہارِ شریعت‘‘حصّہ16 اور 120صفحات کی کتاب ’’سنتیں اور آداب‘‘اس کے علاوہ شیخِ طریقت،امیرِا ہلسنت  دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   کے2 رسائل”101 مدنی پھول“اور”163 مدنی پھول“حاصل کیجئے  اورپڑھئے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد