• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نبی کریم ﷺ کی مبارک شہزادیوں کے فضائل arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    نبی کریم ﷺ کی مبارک شہزادیوں کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی شہزادیوں کا ذکرِ خیر سنیں گے اور ان کی سیرت کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں سُننے کی سعادت حاصل کریں گے۔

    یاد رہے!حضور پُر نور،شافعِ یومُ الُّنشور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی مقدس اولاد کی تعداد سات (7)ہے۔تین(3)صاحبزادے اورچار(4)صاحبزادیاں رِضْوانُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن۔(شرح المواہب، ۴/۳۱۳)حضور سراپا نور،فیضِ گنجورصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی ان ساتوں مقدس اولاد میں سے صرف آپ کے ایک شہزادے حضرت سَیِّدُناابراہیم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ،حضرت بی بی ماریہ قِبْطِیَّہرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کے شِکَمِ اَطْہَرسے پیداہوئے باقی تمام اولادِکرام اُمُّ المؤمنین، حضرت سَیِّدَتُنا خدیجۃُ الکبریٰ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا  کے  بطنِ اطہر سے پیداہوئیں۔ (سیرتِ مصطفے،ص۶۸۷ملخصا)

                                 حضرت سَیِّدَتُنا زَیْنب رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا،ہمارے پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی سب سے بڑی شہزادی ہیں ،لہٰذا پہلے آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کا ذکرِ خیر سُنتے ہیں،چنانچہ

    حضرت سیدتُنا زَیْنب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا 

    حضرت سیدتنا زینب رَضِیَ اللہُ عَنْہَا اعلانِ نُـبُوّت  سے دس(10)سال قبل جب کہ حضور(نبیِّ کریم،رءوف و رحیم) صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی عمر شریف تیس(30) سال تھی،مَکَّۂ مُکَرَّمَہ میں پیدا ہوئیں ۔آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہاکی تربیت معلمِ کائنات، فخرِ موجودات صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے  خود فرمائی،آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا بہت نیک اور پرہیزگار تھیں،آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا صبر کا پہاڑ اور نہایت شکر گزار تھیں۔غور کیجئے!جن کی تربیت خود مصطفےٰ کریم، رؤف رحیم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمائی ہو اس ہستی کے اخلاق کتنے عمدہ ہوں گے،اس  ہستی  کی عادتیں کتنی خوب ہوں گی اور وہ کیسے کیسے اچھے اوصاف اور عمدہ خوبیوں والی ہوگی۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نبیِّ اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی اولادِکرام
    • حضرت سیدتُنا زَیْنب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
    • اُونٹ سے گر گئیں
    • عافِیت والے تمنّا کریں گے!
    • حضرت اُمامہ سےحضورصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی مَحَبَّت
    • حضرت سیدتنارُقَیَّہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
    • بیویوں سے حسنِ سلوک پر مشتمل3 فرامین مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • صبرِ اَیُّوب و آسیہ کے اَجَر کی مثل ثواب
    • حضرت سیدتنا اُمِّ کلثوم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی مذاکرہ “
    • ایک ہزار نوافل سے افضل
    • فیشن کا دلدادہ سُدھر گیا
    • خاتونِ جنت رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کا مختصر تعارُف
    • ہم شکلِ مصطفٰے اور اندازِ گفتگو
    • انسانی حور!
    • عِبادت ہو تو ایسی!
    • مصروفیت میں بھی تلاوت
    • کھانا پکاتے وقت بھی تلاوت
    • شہزادیِ کونین رَضِیَ اللہُ عَنْہَا کی آزمائش
    • مجلس تقسیم ِرَسائل
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • دعوت کھانے کے بعد کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami