Book Name:Aala Hazrat Ka Tasawwuf

جاتا ہے۔

وہ دور آیا کہ دیوانۂ نبی کے لیے            ہر ایک ہاتھ میں پتھر دکھائی دیتا ہے

صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                       صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی دورہ “

    میٹھی میٹھی اسلامی  بہنو!فیضانِاعلی حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہسے مالا مال  عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی اس گئےگزرےدورمیں بھی فیضانِ رضاکوعام کرنےاورفیشن زدہ مسلمانوں کو سُنتوں کے سانچے میں ڈھالنے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔لہٰذا فیضان اعلیٰ حضرت سے فیضیاب ہونے اورسنتیں اپنانے کاجذبہ پانے کےلئے دعوتِ اسلامی کےمدنی ماحول سے وابستہ ہوجایئےاورذیلی حلقے کے8مَدَنی کاموں میں جتنا ہوسکے وقت ضرور دیجئے۔ذیلی حلقے کے8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی دورہ“بھی ہے۔جس کے ذریعے اسلامی بہنوں کو گھر  گھر جا کر نیکی کی دعوت دی جاتی ہے۔ہفتے کا کوئی ایک دن مقرَّر کر کے جگہ بدل بدل کر''مدنی دَورہ‘‘کے ذریعے نیکی کی دعوت کی سعادت حاصِل کیجئے۔ کم از کم7 اسلامی بہنیں( جن میں کم از کم ایک بڑی عمر والی ضَرور ہوں) اپنے ذیلی حلقے یا حلقے کے اَطراف میں (پردے کی احتیاط کے ساتھ) گھر گھر جاکر 72 منٹ"مدنی دورہ"کی ترکیب بنائیں۔  اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیے آیئے دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستگی کی ایک مدنی بہار ملاحظہ کیجئے  چنانچہ

باپردہ رہنے کی عادت بن گئی

     پنجاب میں مقیم ایک اسلامی بہن کو جب تک دعوتِ اسلامی کا مدنی ماحول نہ ملا  تھا، شیطان کی