• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جوانی میں عبادت کے فضائل arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    جوانی میں عبادت کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مدد کا مکمل طریقہ کار بھی دیا گیا ہے،جس کے ذریعےآپ صدقاتِ واجبہ(مثلاًزکوٰۃ،فطرانہ،عُشر،روزوں کا فِدیہ،قَسَم کا کفّارہ،منّت وغیرہ)اور نافلہ(صدقات و خیرات وغیرہ)کے ذریعے نیکی کے کامو ں میں حصہ لے سکتے ہیں،سافٹ وئیر کی صورت میں المدینہ لائبریری بھی موجود ہے،جسے کمپیوٹر میں اِنسٹال(Install)کرکےسرچنگ آپشن(Searching Option)کی مدد سے 200 سے زائد کتب ورسائل سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں،اس کے علاوہ  اوقاتُ الصلوۃسافٹ وئیر کے ذریعے  مختلف ممالک اور شہروں میں،سحرواِفطار اور نماز کے اوقات بھی معلوم کر سکتے ہیں۔اللہ پاک ہمیں  دورِ جدید کی ان اِیجادات کا صحیح اِستعمال کرنے کی توفیق عطافرمائے اور ان کے غلط استعمال کے ذریعے گناہوں سے بچنے کی توفیق عطافرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                          صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!نیکیوں میں دل لگانے کی کوشش کیجئےاورکسی گُناہ کو چھوٹا سمجھ کر ہرگزنہ کیجئے، کیونکہ ایک گُناہ کئی بُرائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے ،یعنی مزیددس(10) بُرائیاں اپنے ساتھ لاتا ہےجیسا کہ

    گُناہ کے دس(10) نُقصانات

    اَمِیْرُالْمُؤمنین حضرت سَیِّدُنا عمر بن خطّاب رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُنے فرمایا:گُناہ اگر چہ ایک ہی ہو ،اپنے ساتھ دس(10) بُری خصلتیں لے کر آتاہے(1)جب بندہ گناہ کرتاہے تواللہ کریم کو غضب دِلاتاہے،حالانکہ وہ(رَبِّ کریم) اس بندےپر (غَضَب فرمانے کی) قُدرت رکھتاہے(2)وہ(یعنی گُناہ کرنے والا) اِبلیسِ لَعِیْن(یعنی شیطان ملعون)کوخوش کرتاہے(3)جنّت سے دُورہوجاتاہے (4) جہنّم کے قریب آجاتاہے (5)وہ اپنی سب سے پیاری چیز یعنی اپنی جان کو تکلیف دیتا ہے(6)وہ اپنے دل کو ناپاک کربیٹھتا ہے،حالانکہ وہ پاک ہوتا ہے(7)وہ اعمال لکھنے والے فرشتوں کو تکلیف دیتا ہے(8) وہ نبیِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو اُن کےرو ضۂ مُبارَکہ میں ناراض کرتاہے(9)زمین وآسمان اور تمام مخلوق کو(اپنی) نافرمانی پر گواہ بنا لیتاہے(10)وہ تمام انسانوں سے خیانت اور ربِّ کریم کی نافرمانی کرتاہے۔([1])

     



    [1]…بحر الدموع،الفصل الثانی:عواقب المعصیۃ، ص۳۰-۳۱

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • عبادت گزار نوجوان
    • پانچ(5) سُوالات
    • عبادت گزار نوجوان کا مقام
    • بَہَتَّر (72)صِدِّیقین کے ثواب کا حقدار
    • اللہ کریم کا حقیقی بندہ
    • اللہ کریم کا محبوب بندہ
    • آقا عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا ذَوقِ عبادت
    • جوانی کو بڑھاپے سے پہلے غنیمت جانو
    • دو(2) جنّتوں کی خوشخبری
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صَدائے مدینہ“
    • صدائے مدینہ کی بَرَکت سے فَیْضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • عبادت کی بَرَکت سے بُڑھاپے میں بھی جوان
    • گُناہ کے دس(10) نُقصانات
    • دارُالاِفتاءاَہلسُنّت
    • نوجوانوں کی اِصلاح اور دعوتِ اسلامی کا کردار
    • رسالہ”جوانی کیسے گزاریں؟“ کا تعارُف
    • کھانا کھانے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • ( اعلان :)
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • کھانا کھانے کی سنتیں اور آداب
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول(بیرون ملک)،18اکتوبر2018ء
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ٭ کھانا کھانے سے پہلے اور بعد کی دعا
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    • دعائے امیر ِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami