• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جوانی میں عبادت کے فضائل arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    جوانی میں عبادت کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نوجوانوں کی اِصلاح اور دعوتِ اسلامی کا کردار

    میٹھے میٹھے اِسلامی بھائیو!اِس پُرفِتَن دَور میں سُنّتوں سے دُور،حِرص و لالچ کے نَشے میں چُور اور نفس وشیطان کے ہاتھوں مجبورہوکرگُناہوں کے سیلاب میں بہنے والے نوجوانوں کی اِصْلاح اوراَخْلاقی تَربِیَت کیلئے عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی  کے تحت  63روزہ مدنی تَربیتی کورس بھی ہوتا ہے۔اس کورس کی اَہَمیَّت کے مُتَعَلِّق شیخِ طریقت، اَمِیْرِ اَہلسُنَّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   فیضانِ سُنَّت،جلد اوّل صفحہ 510پر فرماتے ہیں:

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہ!عاشِقانِ رسول کی صحبتوں سے مالا مال 63روزہ (مدنی)تربیتی کورس آخِرت کیلئے اِس قَدَر نَفع بخش ہے کہ اس میں جو کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، اُس کی تفصیلات معلوم ہوجانے کے بعد شاید دِین کا دَرد رکھنے والا ہر مُسلمان یہ حسرت کریگا کہ کاش! مجھے بھی63روزہ(مدنی)تربیتی کورس کرنے کی سعادت حاصِل ہو جائے!اَلْحَمْدُ لِلّٰہ!بابُ المدینہ (کراچی )کےعلاوہ دِیگر شہروں میں بھی(مدنی) تربیتی کورس کا سلسلہ کیا جاتا ہے۔اِس میں بعض وہ عُلُوم حاصِل ہوتے ہیں،جن کا سیکھنا ہر عاقِل، بالِغ مسلمان پر فرض ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ!(مدنی)تربیتی کورس میں(اخلاقی تربیت کے ساتھ ساتھ ) وُضو و غسل کے علاوہ نماز کا عملی طریقہ سکھایا جاتا، غسلِ میّت،تَجْہِیز و تَکْفِین، نمازِ جنازہ و نمازِ عید کی تَربِیَت ہوتی ہے۔ مدنی قاعدہ کے ذَرِیعے دُرُست مَخارِج کے ساتھ قرآنی حُروف کی اَدائیگی کی تعلیم دی جاتی ہے اور قرآنِ کریم کی آخِری 20سُورَتیں زَبانی حِفظ اور سُوْرَۃُ المُلک کی مَشْق کروائی جاتی ہے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ! اس کی برکت سے بہت سے نوجوان،دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوچکے ہیں اور اُن کی بے رونق زندَگیوں میں مَدَنی بہاریں آ گئیں اور وہ اپنی جوانی کے پُر بہار اَیّام ،اللہ پاک اوراس کے پیارے رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کے نام پر وقْف کر کے اِس مدَنی مقصَد کہ ’’مجھے اپنی اور ساری دُنیا کے لوگوں کی اِصلاح کی کوشِش کرنی ہے“کو عام کرنے والے بن گئے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                          صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    رسالہ”جوانی کیسے گزاریں؟“ کا تعارُف

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • عبادت گزار نوجوان
    • پانچ(5) سُوالات
    • عبادت گزار نوجوان کا مقام
    • بَہَتَّر (72)صِدِّیقین کے ثواب کا حقدار
    • اللہ کریم کا حقیقی بندہ
    • اللہ کریم کا محبوب بندہ
    • آقا عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا ذَوقِ عبادت
    • جوانی کو بڑھاپے سے پہلے غنیمت جانو
    • دو(2) جنّتوں کی خوشخبری
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صَدائے مدینہ“
    • صدائے مدینہ کی بَرَکت سے فَیْضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • عبادت کی بَرَکت سے بُڑھاپے میں بھی جوان
    • گُناہ کے دس(10) نُقصانات
    • دارُالاِفتاءاَہلسُنّت
    • نوجوانوں کی اِصلاح اور دعوتِ اسلامی کا کردار
    • رسالہ”جوانی کیسے گزاریں؟“ کا تعارُف
    • کھانا کھانے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • ( اعلان :)
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • کھانا کھانے کی سنتیں اور آداب
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول(بیرون ملک)،18اکتوبر2018ء
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ٭ کھانا کھانے سے پہلے اور بعد کی دعا
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    • دعائے امیر ِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami