• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیرتِ عثمانِ غنی کی جھلکیاں arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    سیرتِ عثمانِ غنی کی جھلکیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کبریاصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے بڑھ کر آپ کو کچھ بھی عزیز نہ تھا، الغرض آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی پُوری  زندگی عشقِ رسول کےمشکبار پھولوں سے سجی ہوئی ہے۔

    آئیے! امیرُالمؤمنین حضرت سَیّدنا عثمانِ غنی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے عشقِ رسول پر مبنی ایک ایمان افروزواقعہ سنئے اور جھومئے، چنانچہ

    اپنےآقا سے پہلےطواف نہیں کروں گا!

    جب نبیِ کریم،محبوبِ ربِّ عظیم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنےحضرت سیدنافاروقِ اعظمرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکے مشورے پر حضرت  سَیِّدُناعثمان غنیرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کوصلحِ حُدَیْبِیَہ کاپیغام(Message)دےکرمکۂ مکرمہ میں قریش کی طرف  روا نہ فرمایا تو کئی صحابہ کرا معَلَیْہِمُ الرِّضْوَان اس بات پررشک کررہےتھےکہ حضرتِ عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کومکہ مکرمہ جانےکاشرف حَاصِل ہُواہے،اب وہ بیتُاللہشریف کی زیارت اورطوافِ کعبہ کریں گے،جب صحابَۂ کرامعَلَیْہِمُ الرِّضْوَاننے اپنےاس رشک بھر ےجذبات کااظہاربارگاہِ رسالت میں کیاتونبیِ کریمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنےارشادفرمایا:مجھےیقین ہےجب تک ہم مَحصُور ہیں،عثمان کعبےکا طواف نہیں کریں گے،صحابۂ کرام نےعرض کی:یارسولَ اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَانہیں اس حوالے سےکوئی رکاوٹ درپیش نہیں، پھر عثمانِ غنی کوطوافِ کعبہ سےکون سی چیزروک رکھےگی؟ نبیِ کریمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنےصحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی اس الجھن کودور کرنے کیلئے ارشاد فرمایا مجھے یقین ہے کہ وہ ہمارےبغیر خانہ کعبہ کاطواف نہیں کریں گے۔

    جب حضرت سیدنا عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ واپس آئےتوصحابۂ کرامعَلَیْہِمُ الرِّضْوَاننےآپ سے

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • جنّتی حُور سے نکاح
    • سیدنا عثمان غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی شانِ سخاوت
    • حضرت سَیِّدُناعثمانِ غنی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کامختصر تعارف
    • دنیا چھوڑ سکتا ہوں پر اِیمان نہیں
    • عثمانِ غنی کا شوقِ عبادت و تلاوت
    • سیدناعثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کاعشقِ رسول
    • اپنےآقا سے پہلےطواف نہیں کروں گا!
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”مسجددرس“
    • بغض و عناد نکل گیا
    • مجلس”المدینہ لائبریری“
    • سیرتِ”صدر الافاضل“کی چند جھلکیاں
    • وقتِ رُخْصَت کے حالات
    • صَدْرُ الاَفاضِل رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی دینی خدمات
    • مسواک کرنےکی سُنتیں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • )1(ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami