• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • باپ جنّت کا درمیانی دروازہ ہے arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    باپ جنّت کا درمیانی دروازہ ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!یاد رکھئے!باپ کے اپنی اولاد پر اس قدر احسانات ہیں کہ اگر اولاد کو ایک تو کیا کئی زندگیاں بھی مل جائیں تب بھی وہ اپنے باپ کے احسانات کا بدلہ نہیں چکا سکتا۔”باپ “قُدرت کا اَنمول تحفہ ہے،باپ کا فرمانبردار اللہ پاک اور رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی رِضا پانے میں کامیاب ہوجاتا ہے،باپ خاندان میں اَولاد کی پہچان کا ذریعہ ہے،باپ کا خدمت گار چین و سُکون کی زندگی گزارتا ہے،باپ کوراضی رکھنا اولاد پر لازم ہے،باپ کے حُقوق سےآزاد ہونا ناممکن ہے،باپ صبح سویرے کام کاج کے لئے گھر سے نکل پڑتا اورسارا  دن محنت مزدوری کرکے اولاد کا پیٹ بھرتا ہے،باپاَولاد کی ترقّی کے لئے ہمیشہ کُڑھتا رہتا ہے،باپ اپنی اَولاد کی بھلائی چاہنے والا ہوتاہے،باپ اپنی اولاد پر احسانات کرتاہے،باپ بیمار اَولادپر خرچ بھی کرتاہےاوروقت بھی دیتاہے،باپ بیمار اَولاد کی خاطر سخت سردیوں میں بھی ساری ساری رات جاگ کر گزارتا ہے،باپ بیماراولاد کی خاطر مہنگے ہسپتالوں کے  چکر لگاتا اور مہنگی دوائیں بھی خریدلیتا ہے،باپ اَولاد کے مستقبل کو سَنوارنے کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں  اَولاد کے لئے وَقْف کردیتا ہے ،باپ اَولاد کے لئے سایہ دار درخت کی طرح ہوتا ہے،باپ خود گرمی برداشت کرکے اَولاد کو آرام و سُکون پہنچاتا ہے،باپ اَولاد کی راحت کی خاطر خود تکلیفیں جھیل لیتاہے،باپ اَولاد کے ناز نخرے اُٹھاتا ہے،باپ قَرْض لے کر بھی اَولاد کی خواہشات کو پُورا کرتا ہے،باپ اپنے بچوں کی امی کی وَفات کے بعد اَولاد کو ان کی ماں کی کمی محسوس نہیں ہونے دیتا،باپ اَولاد کی پیدائش سے پہلے، پیدائش کے دَوران اور بعد کے اَخراجات کوبرداشت کرتا ہے،باپ اَولاد کو اچّھا انسان بناتا ہے،باپاولادکوکامیاب اِنسان دیکھنا پسند کرتاہے،باپاولاد کوعموماً آسائشیں مہیا کرتا ہے،باپ اولاد کی تعلیم کا خرچہ برداشت کرتا ہے،باپ اولاد کو مایوسی کے دلدل سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے،باپ عموماًاولاد کے حق میں اچھا ہی سوچتا ہے،باپ وقتا فوقتاً اپنی اولاد کو مفید


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • والد کی خدمت کا صلہ
    • جیسا کروگے ویسا بھروگے
    • (1)باپ کے ساتھ بدسلوکی کا انجام
    • (2)یہ اسی کا بدلہ ہے
    • (3)کل یہی انجام میرا ہوگا
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃُالمدینہ بالِغان “
    • ماں باپ کی عزّت کرنے والا بن گیا
    • اولاد کی اسلامی تربیت نہ کرنے کا نقصان
    • بے اولاد کو جب اولاد ملی!
    • مجلس اِصلاح برائے کھلاڑیان
    • ابو عطارؔرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا ذِکْرِ خَیر
    • سفر حج میں وصال
    • گھر میں مدنی ماحول بنانے کے مدنی پھول
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی طرف سے ہفتہ وار رِسالہ پڑھنے کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami