Book Name:Bap Jannat ka Darmyani Darwaza ha

کیلئے مدنی پھول  ۔ ہدیہ ۔۔بڑا سائز 15   چھوٹا سائز  11۔ ۔:  روپے۔۔۔

کتاب"حُسنِ اخلاق"اس کتاب کے مطالعے سے آپ جان سکیں گے:(٭) لوگوں سے خوش اخلاقی سے ملنے کی فضیلت      (٭) غصے کے وقت خود پر قابو پانے کے فوائد   (٭)حقوق کی ادائیگی کیوں ضروری ہے ؟ (٭)مسلمانوں پر ظلم کی  مزمّت        (٭)پڑوسیوں کے کیا حقوق ہیں      (٭)مسلمان بھائی  کیلئے مسکرانہ کیسا       ؟ہدیہ ۔30۔:  روپے۔

"ذیلی حلقے کے12مدنی کاموں"میں سے روزانہ کے ایک مدنی کام کا رِسالہ بنام" بعدِ فجر مدنی حلقہ"مکتبۃ المدینہ سے شائع ہوچکاہے، بالخصوص تمام ذِمہ دارانِ دعوتِ اسلامی،مجلس مدنی انعامات کے تمام ذِمہ داران اوربالعموم تمام عاشقانِ رسول اِس عظیم الشّان رِسالے کوضرورحاصل فرمائیں۔اِس رِسالے میں کیاکیاہے،آئیے سُنتے ہیں:(٭) فجر کے وقت کی اہمیت (٭) بعدِ فجر تااِشراق چاشت مسجد میں بیٹھنے کے متعلق 8فرامینِ مُصطفیٰ(٭)مدنی حلقے سے کیا مراد ہے   اور اس کا کیا طریقہ ہے  (٭)شجرہ ٔ عالیہ  پڑھنے کے 4 فوائد(٭)چند بزرگان ِ دین  کے بعدِ فجرکے معمولات (٭)بعدِ فجرمدنی حلقے سے متعلق اِحتیاطوں اورمفید معلومات پر مبنی سوال جواب   ہدیہ   ۔۔15۔۔: روپے۔۔

اِن  کتب و رسائل کاخود بھی مطالعہ کیجئےاور اپنے  دوست و احباب میں تقسیم بھی کیجئے۔یہ کتب و رسائل دعوت ِاسلامی کی ویب سائٹwww.dawateislami.netسے ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ آؤٹ بھی کیے جا سکتے ہیں۔

آج کے ہفتہ وار اجتماع کے مدنی حلقوں میں"نَوحَہ"کے بارے میں بتایاجائے گا مثلاً(٭)نوحہ کی تعریف(٭)"نوحہ "کےمتعلق مختلف احکام (٭)"نوحہ"کے گناہ میں مبتلاہونے کے بعض اسباب (٭)"نوحہ "کے گناہ سے بچنے کے لیے کیاکیا جائے؟اور"تکبیرِ تشریق "یاد کروائی جائے گی۔اِنْ شآء اللہ عَزَّوَجَلَّ

اختتام پر مدنی انعاما ت کے رِسالے سے اجتماعی  فکرِ مدینہ کروائی جائے۔

عشاء کی جماعت کا اعلان: تمام شرکائے اجتماع عشاء کی نماز، باجماعت ادا کرنے کی سعادت حاصل کریں۔