Book Name:Bap Jannat ka Darmyani Darwaza ha

کاپَروردگارہے۔)

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

(۔۔۔ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات۔۔۔)11ذوالحجۃ الحرام 1439ھ   23اگست 2018

فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا، فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا

فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! آج جمعرات ہے،آنے والے ہفتے یعنی25اگست بعد نمازِ عشاءتقریباً 09:30pm  ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پا ک اور نعتِ رسولِ پاک سے ہوگااور وقتِ مناسب پر شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمدالیاس عطار قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہسوالات کے جوابات عنایت فرمائیں گے، اِنْ شَآء اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ۔ ’’تمام عاشقانِ رسول اپنے ڈویژن وعلاقے اور شخصیات کے گھروں میں ہونے والے اجتماعی مدنی مذاکرے میں خود بھی اوّل تاآخر شرکت کی سعادت حاصل کریں اور دُوسرے اسلامی بھائیوں کو بھی اِس کی دعوت دے کر،ترغیب دِلا کر ساتھ لانے کی کوشش فرمائیں‘‘۔

امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی طرف سے ہفتہ وار رِسالہ پڑھنے کی ترغیب

اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَل! ہفتہ وارمدنی مذاکرے میں امیرِ اہلسنت  کسی ایک مدنی  رِسالے کے مطالعے کی ترغیب بھی اِرشادفرماتے ہیں،مطالعہ کرنے والے خوش نصیب اسلامی بھائیوں اوراسلامی بہنوں کی کارکردگی بھی امیرِ اہلسنّت کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے نیزآپ مطالعہ کرنے والوں کو اپنی دُعاؤں سے نوازنے کے ساتھ ساتھ قِیمتی مدنی پھول بھی عطا فرماتے ہیں:آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں اس رِسالے"کراماتِ عُثمانِ غنی"کےمطالعے کی ترغیب اِرشادفرمائی جائے گی،تمام عاشقانِ رسول اِس رِسالے کوپیشگی ہی حاصل کرلیں اوراس کامطالعہ کرکےامیرِ اہلسنّت کے دل کی دُعائیں لیں ہدیہ: ۔۔بڑا سائز   15   چھوٹا     06  ۔۔روپے

"امیرِ اہلسنّتدا مت برکاتہم العالیہ " کارسالہ" اخبار کے بارے میں سُوال جواب   " اس رسالے میں کیا ہے؟ سنئے!(٭)اخبار پڑھنا کیسا؟ (٭) دُنیا کا سب سے پہلا اخبار  کب اور کہاں جاری ہوا  ؟(٭)چور سے بڑھ کر مُجرِم  کون ٭) لوہے کے 80 کوڑوں کی سزا ٭اخبارات   کے مضامین  لکھنے والوں