• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت سےعبرت حاصل کیجئے arrow icon
    • page 43
    book-logo
    book_icon
    موت سےعبرت حاصل کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

                    نبیِّ کریم،رَء ُوفٌ رَّحیمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکافرمانِ عظیم ہے:میں نےتمہیں زیارتِ قُبُورسے منع کیا تھا،لیکن اب تم قبروں کی زیارت کرو،کیونکہ یہ دُنیامیں بےرغبتی کاسبب اورآخِرت کی یاددلاتی ہے۔(اِبن ماجہ،۲/۲۵۲،حدیث:۱۵۷۱)قبورِمسلمین کی زیارت سنّت اورمزاراتِ اولیاء ِکرام و شُہَداءِعظام کیحاضری سعادت بَرسعادت اورنہیں ایصالِ ثواب مَندُوب (یعنی پسندیدہ) ہے،(فتاوٰی رضویہ مخرّجہ،۹/۲ ۳ ۵) (ولیُّاللہ کے مزار شریف یا)کسی بھی مسلمان کی قَبْر کی زیارت کو جانا چاہےتو مُستَحَب  یہ ہے کہ پہلےاپنے مکان پر(غیرمکروہ وقت میں)دورَکعَت نَفل پڑھے،ہررَکعت میںسُورَۃُالْفَاتِحَۃِکےبعدایک باراٰ یَۃُ الْکُرْسِی اورتین بار سُورۂ اِخْلَاص پڑھےاور اس نَماز کا ثواب صاحبِ قَبْرکو پُہنچائے،اللہ پاک اس فوت شدہ بندے کی  قَبْر میں نور پیدا کرے گا اور اِس (ثواب پہنچا نے  والے) شخص کو بَہُت زیادہ ثواب عطا فرمائےگا، ( عالمگیری، ۵/۳۵۰ )مزارشریف یاقَبْر کی زیارت کیلئے جاتےہوئے راستے میں فُضُول باتوں میں مشغول نہ ہو (ایضاً)قَبْر کو بوسہ نہ دیں ، نہ قَبْر پر ہاتھ لگائیں،(فتاوٰی رضویہ  مخرّجہ،۹/۵۲۲،  ۵۲۶)بلکہ قَبر سے کچھ فاصلے پر کھڑے ہو جائیں،  قَبْرکو سجدۂ تعظیمی کرناحرام ہے اور اگر عبادت کی نیِّت ہو توکفر ہے (ماخوذ از فتاوٰی رضویہ،۲ ۲ /۴۲۳) قبرِستان میں اُس عام راستے سے جائے،جہاں ماضی میں کبھی بھی مسلمانوں کی قبریں نہ تھیں،جو راستہ نیابناہواہو اُس پرنہ چلے۔ ’’رَدُّالْمُحتار‘‘میں ہے: (قبرِستان میں  قبریں پاٹ کر)جونیا راستہ نکالاگیا ہو اُس پرچلنا حرام ہے۔ (رَدُّالْمُحتار،۱/۶۱۲)بلکہ نئے راستے کا صِرف گمان ہو تب بھی اُس پر چلنا ناجائز وگناہ ہے۔ (دُرِّمُختار،۳/۱۸۳) کئی مزاراتِ اولیاء پردیکھاگیا ہے کہ زائرین کی سَہولت کی خاطر مسلمانوں کی قبریں مِسمار(یعنی توڑ پھوڑ) کر کےفرش بنادیاجاتا ہے،ایسےفرش پر لیٹنا، چلنا،کھڑا ہونا ، تِلاوت اور ذِکرو اَذکار کیلئے بیٹھناوغیرہ حرام ہے،دُور ہی سے فاتِحہ پڑھ لیجئےزیارتِ قبرمیّت کےمُوَاجَہَہ میں(یعنی چِہرےکے سامنے)کھڑے ہوکر ہو اور اس(یعنی قبر والے)کی پائِنتی (پا۔اِن۔تِی۔یعنی قدموں) کی طرف سے جائے کہ  اس کی نگاہ کےسامنے ہو، سرہانے سے نہ آئےکہ اُسےسر اُٹھا کر دیکھنا پڑے۔(فتاویٰ رضویہ مخرّجہ،۹/۵۳۲)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
    • موت کی جگہ مُعَیّن ہے:
    • مرنے کے بعد بھی موت کی کڑواہٹ:
    • موت کی تکلیف
    • کتاب”شرحُ الصدور“کا تعارف
    • رَقْص وسُرودکی محفل اورخوفناک آواز!
    • سُود خور حکیم کی عبرتناک موت:
    • مُردہ اُٹھ بیٹھا
    • زندگی مختصر ہے
    • لہوو لعب میں مست بادشاہ کی موت
    • فکرِآخرت کا انداز
    • (1)اصلاحِ اُمَّت کا جذبہ
    • (2)تیری جوانی کہیں دھوکہ میں نہ ڈال دے
    • (3)عبرت انگیز کتبہ:
    • ہم پر کیا گزرے گی ؟
    • آہ! مستقبل کا ڈاکٹر!
    • بھلائیوں والی راتیں
    • مکان بنانے والا مُردوں کی فہرس میں
    • نازک فیصلے
    • دولہا کا نام مُردوں کی فہرس میں
    • قابلِ توجہ
    • رحمتِ خداوندی سے محروم لوگ
    • مغفرت کا سبب
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدرسۃُ المَدِینہ(تعلیم ِقرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • جامعۃُ المَدِینہ(عالمِ دین و عالمہ بنانے والا شعبہ)
    • خُدّامُ المَساجد(مسجدیں بنانے والا شعبہ)
    • فیضانِ مدینہ
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغان
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغات
    • ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع
    • 15شَعبان کا روزہ
    • جامعۃ المدینہ میں داخلے:
    • قبرستان کی حاضری کے مدنی پھول !
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami