• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

      بھی کرنے لگتاہے جو انتہائی بُرا کام  ہے اورکسی مسلمان کو ایسی گفتگو  کرنا بالکل  زیب نہیں دیتا کہ حدیثِ پاک  میں ہے:مومن عیب نکالنے والا، لعنت کرنے والا،فحش گو اوربے حیا نہیں ہوتا۔(ترمذی،۳/ ۳۹۳،حدیث: ۱۹۸۴)اس سے وہ  لوگ عبرت حاصل کریں جو اپنے  دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر خوب بے شرمی و بے حیائی کی باتیں کر کے اپنی آخرت برباد کرتے ہیں ۔

    (3)غیبت اورلڑائی جھگڑے میں مبتلا ہوجاتا ہے:

    میٹھی میٹھی اسلامی بہنو! فضول باتیں اور  فضول سوالات عام طور پر غیبت اور لڑائی جھگڑے  کا باعث  بھی بن جاتے  ہیں اگر کسی صحیح مقصد کیلئے کوئی بات پوچھی جائے تو حرج نہیں ہے لیکن عموماً  سوالات کا صحیح مقصد نہیں  ہوتا  بلکہ پوچھنا برائے پوچھنا ہوتا ہے مثلاً بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے  کسی کی چیز دیکھی تو اس سے پوچھنے بیٹھ جاتے ہیں  یہ کتنے میں  لی ہے  ؟  کہاں سے خریدی ہے ؟اس کی گارنٹی کتنے سال کی ہے؟ یادرکھئے !بلا وجہ یہ باتیں پوچھنا فُضول گفتگو میں شمار ہوتاہے اورآخرت میں اس کا  حساب دینا ہوگا ۔بسااوقات  ان  سوالات  سے   غیبت وچغلی اورلڑائی جھگڑوں کادروازہ کھل جاتاہے مثلاً کسی نے کرائے پر مکان  لیا تو سوال ہوتا ہےکتنے کمروں کا ہے ؟ کرایہ کتنا ہے ؟ اورمکان مالک کیسا ہے ؟ مالک مکان کے بارے میں یہ سوال بہت خطرناک ہے اس کا جواب عموماً بلا اجازتِ شرعی کچھ اس طرح گناہوں بھرا ملتا ہے کہ ہمارا مکان مالک بہت سخت مزاج ہے ۔بے رحم ہے اور خَردماغ ہے،کرائے میں ایک دن کی  بھی تاخیر برداشت نہیں کرتا ۔یادکھئے! یہ سب غیبت کے زُمْرے میں آتا ہے اور کسی مسلمان کی غیبت کرنا  خود کو ہلاکت میں مبتلا کرناہے  چنانچہ غیبت کی تباہ کاریاں صفحہ 26 پرہے : غیبت ایمان کو کاٹ کر رکھ دیتی ہے ٭غیبت بُرے خاتمے کا سبب ہے٭بکثرت غیبت کرنے والے کی دعا قبول نہیں ہوتی ٭غیبت سے نَماز روزے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • تم پر کچھ نگہبان ہیں:
    • ابّاجان!آپ بولتے کیوں نہیں؟
    • بُری بات دوزخ میں اوندھے منہ گرائے گی!
    • بے فائدہ گفتگو کی تعریف:
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”انفرادی کوشش“
    • گناہوں کے دلدل سے کیسے نکلی؟
    • فضول گوئی کے نقصانات
    • (1)اپنی عزت گنوا دیتا ہے:
    • (2)فحش کلامی کرتا ہے :
    • (3)غیبت اورلڑائی جھگڑے میں مبتلا ہوجاتا ہے:
    • (4)کفریات بول دیتا ہے :
    • کہیں یہ فُضول کلام نہ ہو:
    • مجلس مدنی انعامات
    • بیان کا خُلاصہ
    • غیبت سے بچنے کی دعا
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami