• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوث پاک کا علمی مرتبہ arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    غوث پاک کا علمی مرتبہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    (۱)سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بِشارت

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!غوثِ صَمدانی، شَہبازِ لَامَکانی، قِندیلِ نُورانی، حضرتِ سَیِّدُنا شیخ عبدُالقادر جیلانی اَلۡحَسَنی وَالۡحُسینی  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْہ یکم رَمَضان بروز جمعۃُ الْمُبارَک ۴۷۰؁ سنِ ہجری کو بغداد شریف کے قریب قَصْبہ جِیْلان میں پیدا ہوئے۔([1])مکتبۃ ُالمدینہ کی مطبوعہ 106 صفحات پر مشتمل کتاب ’’غوثِ پاک کے حالات‘‘ صفحہ 21پر ہے۔محبوبِ سُبْحَانی، شیخ عبدُالقادرجِیلانی  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْہ کے  والدِ ماجد حضرت سَیِّد ابُو صالح مُوسیٰ جنگی دوست رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے حُضُورغوثِ اَعْظم  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْہ کی وِلادَت کی رات مُشَاہَدہ فرمایا کہ سَروَرِ کائنات،فَخْرِمَوْجُودات صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ صحابۂ کرام اور اَولیائےعِظام رِضْوَانُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کے ساتھ اُن کے گھر جَلْوہ اَفْروز ہوئے اور اُنہیں اِس بِشارت سے نوازا: اے ابُو صالح !اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  نے تم کو ایسا فَرزَنْد(بیٹا) عطا فرمایا ہے، جو وَلی ہے اوروہ میرا اور اللہ عَزَّوَجَلَّ  کا مَحْبُوب ہے اور اُس کی شان ،اَوْلیاء اور اَقْطاب میں ویسی  ہی ہوگی، جیسی شان اَنْبیاء و مُرسَلین عَلَیْہِمُ السَّلَام میں میری ہے۔([2])

    آپ ہیں پِیروں کے پِیر اور آپ ہیں روشن ضمیر      آپ شاہِ اَتْقِیا یا غوثِ اعظم دَسْتْ گِیر

    اَولیاء کی گردنیں ہیں آپ کے زیرِ قدم       یا اِمامَ الاولیاء یا غوثِ اعظم دَسْتْ گِیر

    )وسائلِ بخشش مرمّم،ص ۵۴۷(

    فانوسِ ہدایت

    غوثِ پاک

    سرتاپا شرافت

    غوثِ پاک

    سرتاجِ شریعت

    غوثِ پاک

    ہیں مخزنِ عظمت

    غوثِ پاک

    ٭مرحبا یا غوثِ پاک٭مرحبا یا غوثِ پاک٭مرحبا یا غوثِ پاک

     


     

     



    [1]… بہجۃ الاسرار،ص۱۷۱بتغیر قلیل

    [2]… سیرتِ غوث الثقلین،ص۵۵بحواله  تفریح الخاطر

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • عِلْم کاسَمُندر
    • (۱)سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بِشارت
    • (۲)اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی بِشارتیں
    • وِلادَتِ با سَعادَت اور حَیْرت اَنگیز واقعات
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ
    • شکمِ مادَر میں عِلْم
    • ابتدائی تعلیم
    • عِلْمِ دین حاصل کرنے کی طرف اشارہ
    • فاقہ کشی اور صبر
    • مصائب کا ہُجوم اور صبر کا انداز
    • شوقِ عِلْمِ دین
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ اور مقام و مرتبہ
    • علمی مقام
    • مَسْنَدِتَدْرِیْس
    • تیرہ (13)عُلوم پر دسترس
    • طَلَبہ سے محبت
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • فتوی نویسی کے بادشاہ
    • مشکل مسئلہ کا آسان جواب
    • ظاہری وباطنی اوصاف کے جامع
    • فقدانِ علم کا نُقصان
    • مجلس ”جامعۃُ المدینہ “ کا تعارف
    • غوثِ اعظم کی تصنیفات
    • آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْہ کا وعظ و تبلیغ
    • 100 فقہاء کے سوالات و جوابات
    • فلموں کا شیدائی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami